Banbhan

Banbhan Landlord / Kindness & charity

17/09/2025

بجلی کا پہلا سو یونٹ پانی سے تیار ہوتا ھے دوسرا سو یونٹ زیتون کے تیل سے تیرا سو یونٹ سونے کے پانی سے اور چوتھا سو یونٹ زعفران سے تیار ہوتا ھے اس لئے ہر سو کے بعد ریٹ ڈبل ہو جاتا ھے😜

17/03/2025

سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ن لیگ دن بدن مقبول ہو رہی ہے ..
پہلے 1 کڑوڑ بندہ گالیاں دیتا تھا
اب سارا پاکستان دیتا ہے 100%

بستی بنبھان / تونسہ شریف کل بروز جمعہ ان شاءاللہ پرانی جامع مسجد بنبھان میں جمعہ مبارک کا خطبہ واعظ خوش الحان حضرت مولان...
19/09/2024

بستی بنبھان / تونسہ شریف
کل بروز جمعہ ان شاءاللہ پرانی جامع مسجد بنبھان میں جمعہ مبارک کا خطبہ واعظ خوش الحان حضرت مولانا عطاء الرحمن فاروقی صاحب کا ہوگا تمام دوست جلد تشریف لائیں شکریہ ۔ بیان ٹھیک بارہ پچاس پہ شروع ہوگا۔
قاری محمد رمضان ڈاھر
امام وخطیب پرانی جامع مسجد بستی بنبھان۔

رنگین دنیا__سفید خون__کالے دل__منافق لوگ__
08/07/2024

رنگین دنیا__
سفید خون__
کالے دل__
منافق لوگ__

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banbhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share