تخیلِ یاراں

تخیلِ یاراں شاعری.. دلاسہ دل...

تیڈے نکھیڑے دے ہن تھکیڑے خدا لہاوے تاں نندر آوے_______      دسمبر دی رات
30/12/2020

تیڈے نکھیڑے دے ہن تھکیڑے
خدا لہاوے تاں نندر آوے_______
دسمبر دی رات

19/08/2020
شمار اس کی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخصچراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں💔
26/06/2020

شمار اس کی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص
چراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں
💔

اب نا ـــــ لوٹے گی ہنسی روٹھ چلی ہے ہم سےاب جِسے دیکھنا ہو بس ــــــ ہمیں گُم سُم دیکھے
07/06/2020

اب نا ـــــ لوٹے گی ہنسی روٹھ چلی ہے ہم سے
اب جِسے دیکھنا ہو بس ــــــ ہمیں گُم سُم دیکھے

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے🙏🙏ہمارے ساتھ تماشا نہ کیجیے 🙏🙏
06/06/2020

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے🙏🙏
ہمارے ساتھ تماشا نہ کیجیے 🙏🙏

اپنی آواز سُنا دو 💔💔صبر پھر کبھی آزما لینا😭😭
18/05/2020

اپنی آواز سُنا دو 💔💔
صبر پھر کبھی آزما لینا😭😭

وصل ترمیم شدہ،____ہجر تقسیم شدہتم بھی ٹوٹے ہوئے، ہم بھی تقسیم شدہ💔
17/05/2020

وصل ترمیم شدہ،____ہجر تقسیم شدہ
تم بھی ٹوٹے ہوئے، ہم بھی تقسیم شدہ
💔

07/05/2020

جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا
لاجواب تو مجھےتیرا لہجہ کرگیا!!!!😭😭

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیںتمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل
07/05/2020

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل

آج پہلی بار مجھے تمہارے ساتھ بات کرنے کا دل نہیں کیا۔ آج پہلی بار مجھے لگا کہ دوستیوں میں مسلط نہیں ہوا جاتا۔۔ اب میں با...
05/05/2020

آج پہلی بار مجھے تمہارے ساتھ بات کرنے کا دل نہیں کیا۔ آج پہلی بار مجھے لگا کہ دوستیوں میں مسلط نہیں ہوا جاتا۔۔ اب میں بار بار بچے کی طرح بھاگتا ہوا اپنی دکھ سکھ تمہیں نہیں گنوا سکتا۔۔ اب مجھے عادت ہوگئی ہے بغیر دوستوں کے رہنے کی۔۔ باتیں دل میں رکھنے کی۔۔ اب میں اپنے سب دوستوں کو۔۔ اپنی قید سے آزاد کرتا ہوں۔۔ 💜🙌

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تخیلِ یاراں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category