پولیس چوکی تارو

پولیس چوکی تارو نوشہرہ پولیس عوام دوست پولیس

11/11/2022

A Public Service Message

*نوشہرہ:-تاروجبہ میں پشاور کے شہری کو لوٹنے والے 02 راہزن گرفتار۔نشاندہی پر مالمسروقہ برآمد۔**14-08-2022 کو پشاور کے رہا...
20/08/2022

*نوشہرہ:-تاروجبہ میں پشاور کے شہری کو لوٹنے والے 02 راہزن گرفتار۔نشاندہی پر مالمسروقہ برآمد۔*

*14-08-2022 کو پشاور کے رہائشی عمران نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئےکہا کہ میں سرسوں کے تیل کی سپلائی کرکے محنت مزدوری کرتا ہوں۔آج میں جب تاروجبہ پہنچا تو نامعلوم ملزمان نے اسلحے کی روک کر مجھ سے موٹرسائیکل 125 اور نقد 20 ہزار روپے چھین لئے۔اسماعیل شاہ خان DSP پبی نے سلیم خان SHO پبی اور مراد خان انچارج چوکی تارو پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔تفتیشی ٹیم نے دن رات کی انتھک محنت اور پیشہ وارنہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کی۔ملزمان دانش ولد منیر اور انس ولد جانس ساکنان تارو جبہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کی نشاندہی پر مالمسروقہ (موٹرسائیکل اور 20 ہزار روپے ) برآمد کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔*

*نوشہرہ:-تھانہ پبی پولیس نے کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے 04 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔مقدمہ درج۔**سلیم خان SHO...
06/07/2022

*نوشہرہ:-تھانہ پبی پولیس نے کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے 04 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔مقدمہ درج۔*

*سلیم خان SHO پبی کو با وثوق ذرائع سے اطلاع ملی کہ چوکی ممریز میں اصغر ٹیلر کی دوکان میں چند افراد کرکٹ میچ پر جواء کھیل رہے ہیں۔فوری طور پر مراد خان ASI اور پولیس نفری کو ہمراہ لیکر ٹیلر کی دوکان پر کامہاب چھاپہ لگایا۔جواء میں مصروف 05 ملزمان عطاء الرحمن،ضیاء الرحمن ،شاہد اور اصغر علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔موقع پر موجود شواہد کو بطور ثبوت قبضہ پولیس میں لیکر مقدمہ درج کر دیا گیا۔*

14/06/2022
*اظہار تشکر**گمشدہ بچہ دانش احمد ساکن تاروجبہ جو کل لاپتہ ہوگیا تھا۔آج مردان سے مل گیا۔ان تمام حضرات کا شکریہ جنہوں نے ا...
25/05/2022

*اظہار تشکر*
*گمشدہ بچہ دانش احمد ساکن تاروجبہ جو کل لاپتہ ہوگیا تھا۔آج مردان سے مل گیا۔ان تمام حضرات کا شکریہ جنہوں نے اس کار خیر میں نوشہرہ پولیس کا ساتھ دیا۔*

*نوشہرہ:- علی بیگ (پبی) میں اپنے جوانسالہ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔نشہ کرنے پر والد نے قتل کیا۔آلہ قتل برآمد۔**...
12/05/2022

*نوشہرہ:- علی بیگ (پبی) میں اپنے جوانسالہ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔نشہ کرنے پر والد نے قتل کیا۔آلہ قتل برآمد۔*

*بلال ساکن علی بیگ نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ اُسکے والد نے اُسکے جوانسالہ بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔سلیم خان SHO پبی نے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دیکر مراد خان انچارج تارو کے ہمراہ ملزم کہ گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے لگائے۔چند گھنٹوں کی مسلسل کوشش سے ملزم تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزم رضا خان ولد فضل حق ساکن علی بیگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا نشہ کرتا تھا جسکی وجہ سے یہ انتہائی قدم اُٹھایا۔ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کر لیا گیا۔*

تمام آل اسلام اور  اہل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❣️افتخار خانHC محرر پولیس چوکی تارو
01/05/2022

تمام آل اسلام اور اہل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❣️
افتخار خانHC محرر پولیس چوکی تارو

تمام آل اسلام اور  اہل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❣️مراد خانASIانچارج پولیس چوکی تارو
01/05/2022

تمام آل اسلام اور اہل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❣️
مراد خانASI
انچارج پولیس چوکی تارو

29/04/2022

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کا چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب سے متعلق عوام کے نام اہم پیغام

22/04/2022


Address

نزد کالٹیکس آئل ڈپو مین جی ٹی روڈ تاروجبہ
Taru
24310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پولیس چوکی تارو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share