15/07/2025
📢 گومل بازار کے عوام کا سوال – فنڈ کہاں گیا؟ 📢
گومل بازار میں تین گلیوں کے لیے فنڈ منظور اور جاری ہو چکا ہے۔
ٹینڈر بھی ہو چکے ہیں، مگر افسوس!
❌ آج تک گلیاں پکی نہیں ہوئیں
❌ کوئی کام شروع نہیں ہوا
👥 عوام روزانہ کیچڑ، دھول، اور تکلیف کا شکار ہیں۔
📌 فنڈ کہاں گیا؟
📌 کام کیوں نہیں ہو رہا؟
📌 ذمہ دار کون ہے؟
ہم حکام سے مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فنڈ کے استعمال کی تحقیقات کی جائیں
✅ گلیوں کی فوری تعمیر شروع کی جائے
✅ عوامی حق کا تحفظ یقینی بنایا جائے
Adnan Khan Bettani
Atta Ur Rahman Qureshi
Khapal Tank News
Taimoor Khan Gandapur
✊ گومل بازار کے عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے!
#ٹانک