Tank Jandola Gomal Amakhel ki awaz

Tank Jandola Gomal Amakhel ki awaz struggling for district Tank please support

AMT News Tank Gomal Xagh  گومل ژاغ PTI Lahore Imran Khan Updates Usman Bhittani Jawad khan journalist page Kpk news
29/07/2025

AMT News Tank Gomal Xagh گومل ژاغ PTI Lahore Imran Khan Updates Usman Bhittani Jawad khan journalist page Kpk news

بیٹنی نیوزAMT News TankGomal Xagh  گومل ژاغDawar Khan kundiImran Khan UpdatesUsman BhittaniJandola Press ClubJawad khan ...
24/07/2025

بیٹنی نیوزAMT News TankGomal Xagh گومل ژاغDawar Khan kundiImran Khan UpdatesUsman BhittaniJandola Press ClubJawad khan journalist page

بیٹنی نیوزGomal Xagh  گومل ژاغAMT News TankPTI LahoreImran Khan UpdatesShakir BettaniKpk newsManzoor Ahmad PashteenPakoy...
23/07/2025

بیٹنی نیوزGomal Xagh گومل ژاغAMT News TankPTI LahoreImran Khan UpdatesShakir BettaniKpk newsManzoor Ahmad PashteenPakoyaso

ٹانک کے گاؤں وانڈہ ذلو میں   فائرنگ کی ذد میں آنے والی معصوم بچی کی شہادت پر انتہائی رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاث...
23/07/2025

ٹانک کے گاؤں وانڈہ ذلو میں فائرنگ کی ذد میں آنے والی معصوم بچی کی شہادت پر انتہائی رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کے غم میں برابر شریک ہوکر اس افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور اور صوبائی حکومت سے رابطہ کرکے ہرممکن تعاون کرینگے اس کے علاوہ کل کے احتجاج سمیت کنڈی سرکل کے مشران جو بھی فیصلہ کریں گے اس کی مکمل حمایت کرکے ہر فورم پر مکمل سپورٹ کیا جائے گا
پارلیمانی سیکرٹری ریلیف وڈیڈک چیرمین ایم پی اے عثمان خان بیٹنی

23/07/2025

🔴 اہم اطلاع – 24 جولائی کو کرفیو نافذ 🔴
24 جولائی 2025، بروز جمعرات، صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک سب ڈویژن جنڈولہ میں مکمل طور پر کرفیو نافذ رہے گا،کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور مذکورہ حدود میں تمام بازار اور مارکیٹس بند رہیں گے اور مندرجہ ذیل راستوں پر داخلہ سختی سے ممنوع ہوگا
متاثرہ راستے
▪ جنڈولہ بازار
▪ جنڈولہ سے جنوبی وزیرستان اپر جانے والے تمام راستے
اہم ہدایت:
▪ صرف ایمرجنسی کی صورت میں پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔
▪ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر گاڑی کو 100 میٹر فاصلے پر سڑک سے نیچے اتار لیا جائے۔

12/09/2024
08/09/2024


APNA TANKبیٹنی نیوزJawad khan journalist pageAMT News TankJandola Press ClubGomal Xagh گومل ژاغ@

26/04/2024

کبھی نہ چھوڑیں، انہیں اپنا معمول بنالیں۔

1- #اللّٰہ_تعالٰی_کا_ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے:
"فاذکرونی اذکرکم"
"تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا". البقرة: 152

2- #شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے:
" لئن شكرتم لازيدنكم "
"اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا" إبراهيم: 7

3- #دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے:
" أدعوني أستجب لكم "
"تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا" المؤمن: آیت 60

4- #استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے:
" وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون "
"الله انھیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں". الأنفال : آیت 33

24/04/2024

ٹانک
وزیراباد سے لے کر سٹیشن روڈ تک تھریشر شروع ہے
لہزا عوام ماسک لازمی استعمال کریں

23/04/2024

ٹانک
صابر سے ٹاؤن ہال
وزیراباد سے میلال تک اور سٹیشن روڈ پر تھریشر شروع ہے
لہزا ٹانک عوام ماسک کا لازمی استعمال کریں۔۔

 #ٹانک:ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک پر عرصہ دراز سے سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے والا بااخلاق سپاہی ابراہیم خان علالت کے باعث بقض...
23/04/2024

#ٹانک:
ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک پر عرصہ دراز سے سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے والا بااخلاق سپاہی ابراہیم خان علالت کے باعث بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ عصر 5بجےگل امام قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

اصل جنگ کیا ہے؟بیت المقدس تین مذاہب کی مقدس جگہ۔۔۔۔مسلمانوں کا قبلہ دوئمعیسائیوں کے لئے یسوع کی جائے ولادتیہودیوں کے لئے...
18/04/2024

اصل جنگ کیا ہے؟
بیت المقدس تین مذاہب کی مقدس جگہ۔۔۔۔
مسلمانوں کا قبلہ دوئم
عیسائیوں کے لئے یسوع کی جائے ولادت
یہودیوں کے لئے ہیکل سلیمان

شروع کرتے ہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام سے۔ جن کے دو بیٹے تھے اسماعیل اور اسحاق۔
اسحاق علیہ السلام کے بیٹے تھے حضرت یعقوب۔
یہیں سے کہانی شروع ہوتی ہے اسرائیل کی۔ اسرائیل یعنی اللہ کا بندہ۔ اور یہ لقب حضرت یعقوب علیہ السلام کو دیا گیا۔
حضرت یوسف علیہ السلام نے جب کفیل مصر بنے تو آپ کو حکم ہوا کہ اپنے تمام خاندان یعنی آل یعقوب کو مصر بلایا جائے۔ اور مصر کی سرزمین کا ایک مخصوص حصہ ان کے لئے مختص کیا گیا۔ اور اللہ کی طرف سے کہا گیا کہ اے آل یعقوب اس سرزمین میں تمھارے لئے برکتیں ہیں۔
حضرت یوسف علیہ السلام بارہ بھائی تھے اسی لئے اللہ تعالی نے ان کے لئے بارہ چشمے جاری کیے۔ اور یوں اس سرزمین کا نام حضرت یعقوب کے لقب سے اسرائیل پڑگیا۔ جسے آج یروشلم بھی کہا جاتا ہے۔
آپ کی نسل سے کم و بیش ستر ہزار انبیائے کرام آئے۔
حضرت یوسف کے بھائی یہودا کی نسل آگے بڑھی تو اس میں سے آنے والے تمام بنی اسرائیلی یہودی کہلائے۔
وقت گزرتا گیا اور حضرت موسی علیہ السلام کا دور آیا۔ جب فرعون نے مصر کی آپ پر تنگ کی تو بنو اسرائیل کے ساتھ آپکو مصر سے نکلنا پڑا۔
اس دوران بنی اسرائیل پر اللہ تعالی کی بہت سے کرم نوازیاں بھی ہوئیں، جس میں من و سلوی، چشموں کی بہتات، مچھلیوں کے شکار کا ذکر قرآن پاک سے بھی ملتا ہے۔ اور وہیں ہمیں ایک گائے کا ذکر بھی ملتا ہے، جس کے لوتھڑے سے مردے نے اللہ کے حکم سے زندہ ہوکر اپنے قاتل کا بتایا۔ اس گائے کی نشانیاں اللہ تعالی نے قرآن پاک میں بیان فرمائیں۔ جوکہ ایک سرخ مائل رنگت کی گائے تھی اور ایسی گائے آج بھی یہودیوں کے نزدیک مقدس مانی جاتی ہے۔
حضرت موسی علیہ السلام کے بعد دیگر نبی آئے۔ اس دوران میں حضرت موسی علیہ السلام اور ان کے دور کی کچھ باقیات، تورات، من و سلوی کا کچھ حصہ بنی اسرائیل نے ایک صندوق میں محفوظ کرلیا۔ یہ اللہ کی طرف حضرت آدم کو دیا گیا ایک خاص صندوق تھا جو نسل در نسل نبیوں کے پاس رہا۔ جسے قرآن میں تابوت سکینہ کے نام پکارا گیا ہے۔ اور یہ یہودیوں کو اپنی جان سے ذیادہ عزیز ہے۔
حضرت داؤد نے جب جالوت کو ہرا کر اس سے تابوت سکینہ حاصل کیا تو یوں بنی اسرائیل نے انہیں نبی تسلیم کرلیا۔ اور حضرت داؤد علیہ السلام نے اس صندوق کی حف

Address

Tank
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tank Jandola Gomal Amakhel ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share