09/03/2025
1. 24مارچ سے تمام Old بینفسری اور New بینفسری کو 13500 روپے کی قسط جاری کرنے پر غور شروع،
2. 19 لاکھ خواتین جن کو نا اھل کر دیا گیا ھے، اور PMT سکور 32 سے زیادہ ھو گیا ھے، ایسی نااہل خواتین کو ماہ رمضان اور عید کی وجہ سے فیصلہ کیا جا رہا ھے۔ کی انکو بھی یہ آخری قسط جاری کی جائے تاکہ یہ خواتین اور انکے بچے بھی عید کی خوشیوں میں شامل ھو سکیں،
3. ایسی تمام خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہیں، اگر وہ بیوہ ہیں یا طلاق یافتہ یا انکے بچوں میں سے انکا کوئی بچہ یا بچی یا خاوند یا وہ عورت خود Disable ھے، اور NADRA میں انکا DATA UPDATE ھے، اور آپ کا PMT سکور 32 سے زیادہ ھے۔ اور 35 سے کم ھے، تو ایسی تمام خواتین کے لئے خوشخبری ھے۔ کہ آپ کو یہ آخری قسط نہیں بلکہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ہمیشہ کے لئے حصہ تصور کی جائیں گی،
4. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں قسط دینے کے طریقے کو Change کیا جا رھا ھے، فیز 1 فیز 2 اور فیز 3 والی پالیسی کو ختم کر کے 2010 والی پالیسی پورے پاکستان میں ایک ساتھ دینے کی تیاریاں کی جا رھی ہیں،
5. اس سال 2025 میں پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا جائے گا، اس پروجیکٹ کے ذریعے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اھل تمام خواتین کو براہ راست رقم انکے اکاؤنٹ میں جاری کی جائے گی، اس پروجیکٹ کا مقصد خواتین کی رقم میں ناجائز کٹوٹی تھی،
6. ایسی تمام خواتین جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے کروایا تھا، اور انکو ایک بھی قسط ابھی تک نہیں ملی، اور انکا PMT سکور 32 سے کم ھے، وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ایسی تمام خواتین کو 5000 روپے انکے اکاؤنٹ Easypaisa & Jazz Cash HBL کے اکاؤنٹ میں جاری کی جا رھی ھے، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ابھی تک رقم منتقل میں نہیں آئی تو آج ھی اپنا Account Open کروائیں، تاکہ آپ کو بھی 5000 کی رقم مل سکے، اگر آپکا Account Already Open ھے۔ تو ایک بار اپنا اکاؤنٹ چیک کریں،
7. نگہبان راشن پروگرام کا 10,000 روپے زیادہ ایسے لوگوں کو دیا جا رہا ھے۔ جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہیں، اگر آپ کو بھی ابھی تک 10,000 روپے کا چیک نہیں ملا تو آپ انتظار فرمائیں،
8. 19 لاکھ خواتین کو نکالا گیا ھے۔ اگر اپ بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ تھے۔ تو اپنا ایک بار ضرور Interface یا PMT سکور چیک کروا لیں کہیں آپ کو بھی تو نہیں نکال دیا گیا.