14/06/2026
اسلام علیکم
وہ طلبا جنہوں نے PMYSDP BATCH 3 کے تحت Navttc مفت کورسز کے لیے درخواست دی ہے اور وہ پہلی میرٹ لسٹ میں منتخب نہیں ہوئے تھے۔کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز پیر بہ تاریخ 15 جون 2026 بہ وقت 8 بجے سے 1 بجے تک نیو ٹیک General Electrician, LTV Driving اور Plumbing شارٹ کورس کے انٹرویو کے لیئے اپنی حاضری کو یقینی بنائے
نوٹ اپنے اصلی اسناد اور اسکے فوٹو کاپی اپنے ساتھ ضرور لائے شکریہ
Navttc Focal Person GTVC Mirzadher Tangi