ISF Tando Mohammad Khan

ISF Tando Mohammad Khan We are working on students problems in our city or rural areas or TMK We believe that Students is a Backbone of Future ��

پر امن احتجاج اور عمران خان کا نارا مارنے پر چاچا حسن نظامانی ، کبیر کولاچی اور دیگر تحریک انصاف کے سپاہیوں پر ایف آئی آ...
25/08/2023

پر امن احتجاج اور عمران خان کا نارا مارنے پر چاچا حسن نظامانی ، کبیر کولاچی اور دیگر تحریک انصاف کے سپاہیوں پر ایف آئی آر (FIR) کی پرزور مزمت کرتے ہے۔
اور واضع طور پر یے بتانا چاہتے ہے کے ہم نا آپکی دھمکیوں سے ڈرتے ھے اور نا آپکی ان جھوٹے ایف آئی آرو سے ۔

27/06/2023

جن جن کو ہمارے جھنڈوں سے تکلیف پہنچ رہی ہے ان کے لیے عرض ہے کہ ڈنڈے والے جھنڈے تو ابھی ہم نے لگاٸے ہی نہیں😂

آج پاکستان تھریک انصاف انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ ٹنڈو محمد خان کی طرف سے پریس کلب ٹنڈو محمد خان پر احتجاج کیا گیا احت...
15/06/2020

آج پاکستان تھریک انصاف
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ ٹنڈو محمد خان کی طرف سے پریس کلب ٹنڈو محمد خان پر احتجاج کیا گیا احتجاج کو خطاب کرتے ہوے اسٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ کے پریزیڈنٹ کبیر کولاچی نے کھا کے سندھ میں اسکول کالیج یونورسٹیز کھولیں جائیں اور سٹی سے شراب کا بھتا بند کروایا جائیں ورنا اب احتجاج کا دائیرا بھڑایا جائیگا۔۔۔
ضلع سینئر وائیس پریزیڈنٹ پیر آصف جان سرھندی
احتجاج میں سٹی کے جنرل سیکریٹی علی رضا
وائیس پریزیڈنٹ
سٹی آکاش خاصخیلی
شھزاد میمن
غلام رسول پھنور
گفور شاھ
نومان کمبھار
علی رضا سٹھیو
اور آئی ایس ایف کے دوست موجود تھی

آج بروز جمع کے دن ١٢ جون کو  اسٹوڈنٹ یونین پاکستان  کے طرف سے دیگئی احتجاج کے  کال پر ڈسٹرکٹ ٹنڈو محمد خان میں بھی اسٹوڈ...
12/06/2020

آج بروز جمع کے دن ١٢ جون کو اسٹوڈنٹ یونین پاکستان کے طرف سے دیگئی احتجاج کے کال پر ڈسٹرکٹ ٹنڈو محمد خان میں بھی اسٹوڈنٹس یونین کے طرف احتجاج کیا گیا احتجاج میں نارے بازی کرتے ہوے سٹوڈنٹس نی کہا کے یہ آن لائن کلاس بند کرکے ایس او پیز کے ماں تیحت یونورسٹی اسکول کالیج کو اوپین کیا جائیں ورنا دوسری صورت میں احتجاج کا دائیرا بھڑا دیا جائیگا۔۔۔۔

دسمبر لوٹ آیا ہےستمگر تم نہیں آئے؟؟😢بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیںیا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے😪*شیعت نیوز*   ...
20/12/2019

دسمبر لوٹ آیا ہے
ستمگر تم نہیں آئے؟؟😢
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے😪

*شیعت نیوز*
ٹنڈو محمد خان۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کیجانب سانحہ آرمی پبلک اسکول کے سلسلے میں پریس کلب ٹنڈو محمد خان میں چراغاں کرکے سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداؤں کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پہ امامیہ اسٹوڈنٹس کے صدر فرمان بھٹی۔مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمودالحسن۔ساتھ فلاحی تنظیم کے ضلعی رہنما پپو بلوچ۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی صدر کبیر علی کولاچی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن علم کے سفیروں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ ہم سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداؤں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ شہداء کا لہو کبھی رائیگاں نہیں اور ایک دن اپنا رنگ ضرور لاتا ہے آج ملک میں جو امن کی فضا قائم ہے یہ سانحہ شہداء آرمی پبلک اسکول کے لہو کے ثمرات ہیں آرمی پبلک اسکول کے معصوم بچوں نے اپنا لہو دیکر ملک و قوم کو زندگی بخشی ہے۔سانحہ آرمی پبلک اسکول چراغاں میں شہداؤں سے عہد وفا اور انکے والدین سے اظھار تعزیت کرتے ہوئے شہداء ملک و قوم اور افواج پاکستان کے حق میں دعائیں کی گئیں۔*شیعت نیوز*
ٹنڈو محمد خان۔۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کیجانب سانحہ آرمی پبلک اسکول کے سلسلے میں پریس کلب ٹنڈو محمد خان میں چراغاں کرکے سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداؤں کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پہ امامیہ اسٹوڈنٹس کے صدر فرمان بھٹی۔مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمودالحسن۔ساتھ فلاحی تنظیم کے ضلعی رہنما پپو بلوچ۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی صدر کبیر علی کولاچی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن علم کے سفیروں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ ہم سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداؤں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ شہداء کا لہو کبھی رائیگاں نہیں اور ایک دن اپنا رنگ ضرور لاتا ہے آج ملک میں جو امن کی فضا قائم ہے یہ سانحہ شہداء آرمی پبلک اسکول کے لہو کے ثمرات ہیں آرمی پبلک اسکول کے معصوم بچوں نے اپنا لہو دیکر ملک و قوم کو زندگی بخشی ہے۔سانحہ آرمی پبلک اسکول چراغاں میں شہداؤں سے عہد وفا اور انکے والدین سے اظھار تعزیت کرتے ہوئے شہداء ملک و قوم اور افواج پاکستان کے حق میں دعائیں کی گئیں۔



..
Senior Vice President Nouman Memon
Cety President Naseer Magsi
Cety Vice President Wadero Gulam Rasol Panhwar
Cety Senior Vice President Fayyaz Memon
Isf K Senior Rehnuma Shehzad Memon
Umair Ghuri
Sami Memon
Habib Memon
Lala Shahzaib
Awais Baloch
Mamtaz Memon

Alhamdulillah 😇              Aj ISF ki Team Members   President Kabeer Kolachi    GS Maaz Qureshi   President Naseer Mag...
25/11/2019

Alhamdulillah 😇
Aj ISF ki Team Members
President Kabeer Kolachi
GS Maaz Qureshi
President Naseer Magsi Or Digar Members Ki Qayadat Me Hyd Division President Mohammad Nuzair Khan Se Mulakaat Ki Or Unki Qayadat Me Division General Secretory Haji Khawand Bux Jonejo Se Unki Form House Tando Jam Me Mulakat Hue. Jis Me Haji Khawand Jonejo Ko Division GS banne Par Mubarak Baat Di Gye Or Ainda ISF ka Lai-Amal Kia Hoga Uske Baare Me Discus Kia Gya.😊
Ham Behad Shukar Guzar Hen Hyd Team Ke Jo Hame Har Morh Par Support Kertii He..😇


-
..☺️

Alhmdulillah 😊                  We done such a great meeting With Principal of Digree collage TMKhan Which we tell Us ab...
16/11/2019

Alhmdulillah 😊
We done such a great meeting With Principal of Digree collage TMKhan Which we tell Us about The ishus Of there students ..

پاکستان انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ ٹنڈو محمد خان کبیر کولاچی کی گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل سی ایک اہم ملاقات جس مین کبیر کولاچی نی اسٹوڈنٹ کی مسئلون سی آگھا کیا اور کالیج کی پرنسپل نظیر احمد صاحب نی مکمل یقین دہانی کرائی اور کھا ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہین اور ملاقات میں ڈسٹرک سوشل میڈیا ہیڈ پیر آصف جان سرھندی بھی موجود تھے.....
اہلیان...
#پاکستان انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ ٹنڈو محمد خان..

Address

Tando Mohammad Khan
Tando Muhammad Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Tando Mohammad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Tando Mohammad Khan:

Share