U.c Tando Saindad PPP

U.c Tando Saindad PPP (P.P.P) Pakistan Peoples Party
U.c Tando Saindad PPP

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید نوید قمر  NA221 ٹنڈو محمد خان سے 110,892 ووٹ لے کر کامیاب۔ ‎
10/02/2024

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سید نوید قمر NA221 ٹنڈو محمد خان سے 110,892 ووٹ لے کر کامیاب۔

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار خرم کریم سومرو PS67 ٹنڈو محمد خان  سے 51,886 ووٹ لے کر کامیاب۔ ‎
10/02/2024

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار خرم کریم سومرو PS67 ٹنڈو محمد خان سے 51,886 ووٹ لے کر کامیاب۔

ہمارا اور باقی جماعتوں کا موازنہ کریں تو ہمارے مقابلے میں الیکشن لڑنے والی تمام جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہی ہ...
06/02/2024

ہمارا اور باقی جماعتوں کا موازنہ کریں تو ہمارے مقابلے میں الیکشن لڑنے والی تمام جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہی ہیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شیریں جناح کالونی، کراچی میں انتخابی ریلی سے خطاب



تیر کا نشان ہر پاکستانی کے حقوق کی آواز ہے۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب                  ...
06/02/2024

تیر کا نشان ہر پاکستانی کے حقوق کی آواز ہے۔
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا لاڑکانہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب


8 فروری کو انشاءاللہ کراچی کے عوام ایک نئی سوچ کو چنیں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شیر شاہ، کراچی میں انتخابی ریلی س...
06/02/2024

8 فروری کو انشاءاللہ کراچی کے عوام ایک نئی سوچ کو چنیں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شیر شاہ، کراچی میں انتخابی ریلی سے خطاب



اگر وفاق میں حکومت ملی تو اپنے عوامی معاشی معاہدے کے ہر نکتے پر عمل کروں گا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حیدرآباد میں ان...
06/02/2024

اگر وفاق میں حکومت ملی تو اپنے عوامی معاشی معاہدے کے ہر نکتے پر عمل کروں گا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حیدرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب



‏8 فروری کو کراچی کے عوام پرانے سیاستدانوں کو خدا حافظ کہہ کر پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا رضویہ...
06/02/2024

‏8 فروری کو کراچی کے عوام پرانے سیاستدانوں کو خدا حافظ کہہ کر پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا رضویہ سوسائٹی، کراچی میں انتخابی ریلی سے خطاب



ہم عوام کی طاقت سے تمام قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن عوام کے حق پر سودا نہیں کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زر...
04/02/2024

ہم عوام کی طاقت سے تمام قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن عوام کے حق پر سودا نہیں کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خضدار میں جلسہ عام سے خطاب


پاکستان پیپلز پارٹی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور سمجھتی ہے کہ ملک کی بقا صرف جمہوریت میں ہے، شرجیل انعام میمن ...
04/02/2024

پاکستان پیپلز پارٹی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور سمجھتی ہے کہ ملک کی بقا صرف جمہوریت میں ہے، شرجیل انعام میمن کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس.


بلاول بھٹو زرداری نے سب سے پہلے انتخابی مہم شروع کی کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی یہ یقین رکھتی ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا ...
04/02/2024

بلاول بھٹو زرداری نے سب سے پہلے انتخابی مہم شروع کی کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی یہ یقین رکھتی ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا واحد حل الیکشن میں ہے, شرجیل انعام میمن کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس.


04/02/2024

میرپور خاص کی عوام کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال۔



جس طرح چیئرمین بلاول نے سندھ کے سلاب متاثرین کے لیۓ 30 لاکھ گھر بنا کر مالکانہ حقوق خواتین کو دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے ...
04/02/2024

جس طرح چیئرمین بلاول نے سندھ کے سلاب متاثرین کے لیۓ 30 لاکھ گھر بنا کر مالکانہ حقوق خواتین کو دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے اگر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بنے تو اس منصوبے کو پورے ملک میں پھیلائیں گے۔ بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نوشہر و فیروز میں عوامی ریلی سے خطاب .



Address

Tando Saindad
Tando Mohammad Khan
70220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U.c Tando Saindad PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to U.c Tando Saindad PPP:

Share