Youth Of Tando Jan Muhammad

Youth Of Tando Jan Muhammad For the empowerment to the youth of Tando Jan Muhammad

بے شک اللہ پاک جس سے چاہے اپنے گھر کی خدمت لے لے.
19/07/2026

بے شک اللہ پاک جس سے چاہے اپنے گھر کی خدمت لے لے.

19/07/2026
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ٹنڈو جان محمد کے 40 یتیم باہمت  طلبہ و طالبات کو ماہانہ تعلیمی اسکالرشپ دی جاتی ہے ۔ اس مو...
19/07/2026

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ٹنڈو جان محمد کے 40 یتیم باہمت طلبہ و طالبات کو ماہانہ تعلیمی اسکالرشپ دی جاتی ہے ۔ اس موقع پر يوٿ آف ٽنڊو جان محمد کے میمبرز پی ایچ ڈی کے طالب علم شہاب علی محمد مستوئی اور سید خالد شاہ نے شرکت کی ۔ اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

05/07/2026

**🩸 خون عطیہ کریں، زندگی بچائیں 🤲**ایک چھوٹی سی کوشش کسی کی زندگی کی امید بن سکتی ہے۔آئیے اس بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بڑھ چڑھ...
25/06/2026

**🩸 خون عطیہ کریں، زندگی بچائیں 🤲**

ایک چھوٹی سی کوشش کسی کی زندگی کی امید بن سکتی ہے۔
آئیے اس بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور زیادہ سے زیادہ خون عطیہ کریں۔

**آپ کا دیا ہوا خون کسی کے لیے نئی زندگی بن سکتا ہے۔ ❤️**

نیکی کے اس کام میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔
**آئیں انسانیت کا ساتھ دیں۔** 🤍
بمقام قائم خانی اوطاق بروز جمعرات

06/06/2026

پاڻي جي بحران ۽ ان جي حل بابت منعقد ڪيل سيمينار ۾ معزز سماجي ۽ سياسي شخصيت چوڌري سجاد احمد جٽ صاحب خطاب ڪندي پاڻي جي اهميت، ان جي بچت ۽ ايندڙ نسلن لاءِ آبي وسيلن جي تحفظ تي زور ڏنو۔
سندس خطاب ۾ ان ڳالهه تي خاص روشني وڌي وئي ته پاڻي رڳو هڪ قدرتي وسيلو نه، پر زندگي، زراعت ۽ معاشي ترقيءَ جو بنياد آهي۔ هن نوجوانن کي به اپيل ڪئي ته هو پاڻي جي بچت بابت شعور پيدا ڪرڻ ۾ پنهنجو فعال ڪردار ادا ڪن۔
اسان چوڌري سجاد احمد جٽ صاحب جا ٿورائتا آهيون جو هن پنهنجي قيمتي خيالن سان سيمينار کي وڌيڪ مؤثر ۽ معلوماتي بڻايو۔

الحمدللہ!"پانی بحران اور اس کا حل" سیمینار کامیابی سے منعقد ہوا جس میں علاقے کی معزز سماجی، تعلیمی اور عوامی شخصیات، نوج...
06/06/2026

الحمدللہ!

"پانی بحران اور اس کا حل" سیمینار کامیابی سے منعقد ہوا جس میں علاقے کی معزز سماجی، تعلیمی اور عوامی شخصیات، نوجوانوں اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔

نشست کے دوران پانی کے بڑھتے ہوئے بحران، اس کے مقامی اثرات اور قابلِ عمل حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ پانی کا تحفظ صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہر شہری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ہم تمام معزز مہمانوں، مقررین، شرکاء کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جن کی شرکت اور رہنمائی نے اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔

آئیے مل کر عہد کریں کہ پانی کے ہر قطرے کی حفاظت کریں گے، کیونکہ آج کی بچت ہی آنے والی نسلوں کا محفوظ مستقبل ہے۔

**"پانی ہے تو زندگی ہے"**

Address

Tando Jan Muhammad
69320

Telephone

+923042423040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Of Tando Jan Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category