Tehreek-e-Insaf Mirpur khas City

Tehreek-e-Insaf Mirpur khas City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek-e-Insaf Mirpur khas City, Political Party, Tando Allahyar.

عمران خان نے کہا تھا۔۔۔میں تو یہ برداشت کر لونگاآپ (عوام) یہ برداشت نہیں کر پائنگے 😭😭😭
02/04/2026

عمران خان نے کہا تھا۔۔۔
میں تو یہ برداشت کر لونگا
آپ (عوام) یہ برداشت نہیں کر پائنگے 😭😭😭

01/02/2026

ضلعی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر اسلم ٹاؤن صدر ظفر خان ریحان خان اور دیگر کارکنان کی گرفتاری پر مزمت کرتے ہین

11/01/2026

پاکستان تحریک انصاف سٹی سنیئر نائب صدر سید باسط علی شاہ نے مرکزی سیکرٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو میرپورخاص تنظیم کے حوالے سے گفتگو اور میرپورخاص آنے کی دعوت دی

10/01/2026

Pit Mirpur khas corporation

10/01/2026

pti میرپور خاص کا شیر

06/12/2025
پاکستان تحریک انصاف میونسپل کارپوریشن میرپورخاصپاکستان تحریک انصاف میرپورخاص کے صدر توصیف رضا ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ م...
05/12/2025

پاکستان تحریک انصاف میونسپل کارپوریشن میرپورخاص

پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص کے صدر توصیف رضا ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ میرپورخاص میں بلدیاتی نمائندوں میئر میونسپل کارپوریشن کی نا اہلی اور ناقص کارکردگی پر ہنگامی پریس کانفرنس

پریس کانفرنس میں سٹی سینیئر نائب صدر سید باسط علی جی ایم پنہور نائب صدر زبیر احمد شیخ ضلعی نائب صدر ارشاد ملک ڈپٹی جنرل سیکریٹری خلیق الزامان لغاری شامل تھے

پریس کانفرنس کا مقصد میرپورخاص میں صفائی کا فقدان نالیاں اور گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار منشیات جیسے زہر کی وجہ سے شہری تباہی کے دہانے پر گامزن اور سود جیسے جرائم میں عام شہریوں کو عزاب جیسی صورتحال سے دوچار خدکشیوں اور بچوں سے زیادتی جیسے کشیدہ حالات سے عوام کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے شہر کی بہتری کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کا عہد کیا

سٹی صدر توصیف ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ضلعی صدر احسان جروار کی ہدایت پر میرپورخاص کی عوام کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر اجاگر کریں میرپورخاص کی عوام نے ہمیں سترہ ہزار ووٹ دیئے ہم انکے شکر گزار ہیں ہم انکی آواز بنیں گے شہر کے مسائل عوام کے سامنے رکھ کر عدالتوں سے رجوع کریں گے
منتخب نمائندے اپنے حلقوں میں توجہ کے بجائے ٹھیکیداری میں لگے ہوئے ہیں اور یوسی کی عوام کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے انشاءاللہ ہم شہر کی تمام یوسیز کا دورہ کریں گے اور شہر اپوزیشن کا کردار بھرپور انداز سے نبھائیں گے

جاری کردہ
پاکستان تحریک انصاف میرپورخاص

21/11/2025

میرپورخاص میں سندھ پولیس کی فسطائی کارروائیاں حد سے تجاوز کر گئیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف میرپورخاص ڈویژن کے صدر آفتاب قریشی، ضلع صدر احسان جروار محمد علی کلوئی، ظفر احمد خان اور متعدد کارکنان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار کر لیا گیا۔

27ویں غیر آئینی ترامیم کے خلاف کیے گئے پُرامن احتجاج کو طاقت کے ذریعے دبانے کی ایک اور کوشش ہے۔ احتجاج مکمل طور پر پرامن تھا، مگر پولیس نے فسطائی انداز میں دھاوا بول کر رہنماؤں اور کارکنان کو تشدد کے بعد حراست میں لے لیا۔

04/11/2025

سفر عشق میرپور خاص حیدرآباد🚗🎥

‏الحمداللہ ، عمران خان کی جیت ، نظریے کی جیتسہیل آفریدی نے خیبر پختون خوا کے وزیراعلٰی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔۔!!
15/10/2025

‏الحمداللہ ،
عمران خان کی جیت ، نظریے کی جیت
سہیل آفریدی نے خیبر پختون خوا کے وزیراعلٰی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔۔!!

Address

Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek-e-Insaf Mirpur khas City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share