پاکستان تحریک انصاف سٹی ٹنڈوالہیار

پاکستان تحریک انصاف سٹی ٹنڈوالہیار سٹی ٹنڈوالہیار کی عوام کے جائز مسائل کے جلد از جلد حل اور انکی آواز ایوان اقتدار تک پہنچانا۔

15/09/2023
31/03/2023

ہم ہمارے پیارے بھائی وجاہت قائم خانی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے گھر پر پولیس کے غیر قانونی چھاپے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
وجاہت قائم خانی نے ٹنڈوالھیار میں پی ٹی آئی کو کھڑا کیا مضبوط کیا اور آج ہم سب کارکن وجاہت بھائی کے ساتھ ہیں۔
اگر پولیس نے کسی بھی پی ٹی آئی کارکن کے ساتھ ناانصافی یا کوئی غیر قانونی عمل کیا تو ہم بھرپور احتجاج کریں گے اور ہم قانونی کاروائی کریں گے۔
سلمان یعقوب
پی ٹی آئی ٹنڈوالھیار سٹی صدر

26/02/2023

👇

*اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے**پھر دیکھ خُدا کیا کرتا ہے*پی ڈی ایم کی نااہل و نالائق حکومت کی جانب سے غریب و متوسط طبقے پر ...
31/01/2023

*اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے*
*پھر دیکھ خُدا کیا کرتا ہے*

پی ڈی ایم کی نااہل و نالائق حکومت کی جانب سے غریب و متوسط طبقے پر نا قابل برداشت بوجھ مہنگائی کی صورت میں لادھ دیا گیا ہے اشیاء خُرد و نوش کی قیمتیں پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں جس میں مذید اضافے کہ بھی امکانات ہیں جس کے خلاف *پاکستان تحریک انصاف مورخہ 03 فروری 2023 دن 3 بجے لیاقت گیٹ تا پریس کلب ٹنڈوالہیار* ایک احتجاجی مارچ و ریلی کا انعقاد کر رہی ہے۔
*یہ مہنگائی بم ہر بار عوام پر ہی کیوں۔*
*حکومتی وزراء و کابینہ کی شاہ خرچیاں کیوں بند نہیں کی جاتی۔*
*اب نہیں تو کب نکلو گے*
*عوام اپنے حق کے لئے باہر نکلے*

*پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹنڈوالہیار*
جاوید کالرو (جنرل سیکریٹری ضلع ٹنڈوالہیار)
0313-3209808
شاکر علی خانزادہ (جنرل سیکریٹری سٹی ٹنڈوالہیار)
0305-1694855

Address

Tando Allahyar

Telephone

+923368909736

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف سٹی ٹنڈوالہیار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان تحریک انصاف سٹی ٹنڈوالہیار:

Share