انصاف یوتھ ضلع ٹنڈوالہیار

انصاف یوتھ ضلع ٹنڈوالہیار Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf Youth Wing District Tando Allahyar. (NA-217 / PS-58 / PS-59)

انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی انسٹاگرام ٹیم کا اعلان کر دیا گیا-مرکزی سیکرٹری اطلاعات موسیٰ حبیب راجہ نے  نوٹیفکیشن جاری کر ...
07/08/2025

انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی انسٹاگرام ٹیم کا اعلان کر دیا گیا-

مرکزی سیکرٹری اطلاعات موسیٰ حبیب راجہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

04/08/2025

یہ ہے سندھ حکومت جو اپنے اپ کو جمہوری کہتی ہے اور بولتی ہے کہ ہم نے ہمیشہ جمہوریت کر سکتی ہے یہ کہاں کی جمہوریت ہے کہ ایک میٹنگ سے اتنا خوف اتنا ڈر گرفتاروں پر تر ائے ہیں
پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر ٹنڈولا یار اور سپریم کورٹ کے وکیل ایڈوکیٹ نہال لاشاری اور دوسرے ورکر اور عہدے داروں کو گرفتار کر لیا گیا انصاف ہاؤس ٹنڈولا یار سے

پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹنڈوالہ یار صدر نہال لاشاری صاحب کو اور سابقہ ڈویژن حیدراباد کے سینیر نائب صدر لالا ایاز خان اور...
04/08/2025

پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹنڈوالہ یار صدر نہال لاشاری صاحب کو اور سابقہ ڈویژن حیدراباد کے سینیر نائب صدر لالا ایاز خان اور سابقہ جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹنڈوالہ یار کو پولیس نے انصاف ہاؤس ٹنڈولا یار سے گرفتار کر لیا ہے جس کی بھرپور لفظوں میں مذمت کرتے ہیں
سوشل میڈیا ٹیم
ضلع ٹنڈولا یار

انصاف لائرز فورم (ILF) سندھ کی نئی کابینہ کا اعلان — فیصل مغل صدر اور بیرسٹر علی طاہر سیکریٹری جنرل مقرر، نوٹیفکیشن چیف ...
01/08/2025

انصاف لائرز فورم (ILF) سندھ کی نئی کابینہ کا اعلان — فیصل مغل صدر اور بیرسٹر علی طاہر سیکریٹری جنرل مقرر، نوٹیفکیشن چیف آرگنائزر انتظار حسین پنجوتھا کی جانب سے جاری۔
Adv Faisal Mughal congratulations sir

*انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹنڈوالہ یار مورخہ 2025-07-07بروز پیر انصاف یوتھ ونگ حیدراباد ریجن کی جانب سے ضلع ٹنڈولہ یار کہ نوجوا...
07/07/2025

*انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹنڈوالہ یار

مورخہ 2025-07-07
بروز پیر

انصاف یوتھ ونگ حیدراباد ریجن کی جانب سے ضلع ٹنڈولہ یار کہ نوجوانوں کے انٹرویو لیا ہے ٹنڈوالہ یار سے بھاری تعداد میں نوجوانوں نے اس انٹرویو میں حصہ لیا

انٹرویو پینل کی صدارت ریجنل صدر عبدالغفار خان نے کی انکے ہمرا پینل میں سینئر نائب صدر اویس نظامانی ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید آصف علی شاہ ، نائب صدر جاوید كالرو ، سیکرٹری اطلاعات فیضان قائم خانی اور اسپیشل ایڈوائزر احتشام قائم خانی بھی موجود تھے

ان شاء اللہ میرٹ کی بنیاد پر جلد ڈسٹرکٹ باڈی کا اعلان کیا جائے گا۔

شعبہ اطلاعات و نشریات
انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹنڈوالہ یار

محمد عدنان ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ پاکستان نامزرد۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات موسیٰ حبیب راجہ نے نوٹیفیکیشن جاری ک...
02/07/2025

محمد عدنان ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ پاکستان نامزرد۔

مرکزی سیکرٹری اطلاعات موسیٰ حبیب راجہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا-

ایک اور بہترین فیصلہ ۔ انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا-مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی نے مرک...
20/06/2025

ایک اور بہترین فیصلہ ۔
انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا-

مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی نے مرکزی صدر احسان طور کی مشاورت سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا-

میاں عباد فاروق صدر اور بیریسٹر حسن شکیل جنرل سیکٹری اور انفارمیشن سیکرٹری مرزا نعمان تعینات

میان عباد فاروق ، بیریسٹر حسن شکیل مرزا نعمان سمیت دیگر کیبنٹ ممبران کو مُبارک ہو۔
جاری کردہ
سوشل میڈیا ٹیم
انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹنڈوالہ یار

*انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن*انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن نے پورے ریجن میں ضلعی لیول پر تنظیم سازی کے لیے درخواستوں کی ...
17/06/2025

*انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن*

انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن نے پورے ریجن میں ضلعی لیول پر تنظیم سازی کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے-

ٹنڈولا یار کا جو بھی نوجوان انصاف یوتھ ونگ کا حصہ حصہ بننے کی خواہش رکھتا ہے وہ لنک پر کلک کر کے اپلائی کر سکتے ہیں-

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22جون 2025 ہو گئی ہے

https://forms.gle/it9AZCbh4msPTpCh7

جاری کردہ :
سوشل میڈیا ٹیم
انصاف یوتھ ونگ

انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا-مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی نے مرکزی صدر کی مشاورت سے ن...
06/06/2025

انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا-

مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی نے مرکزی صدر کی مشاورت سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
اور تمام منتخب ہونے والے عہدے داروں کو انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹنڈوالہ یار سابقہ عہدے داروں کی جانب سے انصاف یوتھ ونگ ریجن حیدراباد کی ذمہ داریاں بہت بہت مبارک ہو 💯❤️

تحریک کا سالار عمران خان اور تحریک کی جان نوجوانہمارے پیارے بھائی  اور سابقہ انصاف یوتھ ونگ ڈویژن حیدراباد کا صدر عبید خ...
03/06/2025

تحریک کا سالار عمران خان اور تحریک کی جان نوجوان
ہمارے پیارے بھائی اور سابقہ انصاف یوتھ ونگ ڈویژن حیدراباد کا صدر عبید خان کو تحریک انصاف حیدراباد ڈویژن میں سینئر نائب صدر عہدہ ملنے پر انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹنڈوالہ یار کہ سابقہ عہدے دارو کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو
جاری کردہ
سوشل میڈیا ٹیم
انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹنڈوالہ یار

23/05/2025

Shame on you Sindh police

Address

Insaf House, Near MC Office TAYar
Tando Allahyar
70010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف یوتھ ضلع ٹنڈوالہیار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to انصاف یوتھ ضلع ٹنڈوالہیار:

Share