Tando Allahyar Police

Tando Allahyar Police A Government Organization to maintain Law and Order of the District Tando Allahyar.

27/05/2026

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عید نماز ادا کی اور پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔*

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے پولیس اسٹاف سے عید ملے۔ انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر عوام کی جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی بحالی کے لیے پولیس جوان اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دے رہے ہیں۔ جس پر وہ تمام افسران و اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے پولیس اہلکاروں کو عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے اور عید کے دنوں میں سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں۔
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 27/05/2026**PRESS RELEASE**ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے عی...
27/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 27/05/2026*

*PRESS RELEASE*

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر کی مرکزی عید گاہوں، امام بارگاہوں، مساجد اور اہم مقامات پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔*

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے مختلف عید گاہوں کا دورہ کرتے ہوئے وہاں تعینات پولیس افسران و اہلکاروں سے ملاقات کی اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے سیکیورٹی پر مامور جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام اہلکار الرٹ رہیں اور اپنے فرائض ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ انجام دیں۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عید اجتماعات کے دوران داخلی و خارجی راستوں کی سخت نگرانی کی جائے، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے جبکہ عوام سے خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آیا جائے تاکہ شہری پُرامن ماحول میں عید کی خوشیاں منا سکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ پولیس کی اضافی نفری بھی حساس مقامات پر تعینات کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

آخر میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے عوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے امن، بھائی چارے اور خوشحالی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

*PRO To SSP Tando Allahyar*

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 26/05/2026**PRESS RELEASE**انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو...
26/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 26/05/2026*

*PRESS RELEASE*

*انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔*

اجلاس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، یونٹ انچارجز، ایس ایچ اوز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں کرائم کنٹرول، ٹریفک مینجمنٹ، عوامی شکایات کے بروقت ازالے، پکٹنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے، سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ اور ضلع بھر میں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، اہم مقامات، مویشی منڈیوں، مساجد، امام بارگاہوں اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی مزید سخت کی جائے جبکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

اجلاس میں افغان کمبنگ آپریشن اور مشتبہ افراد کی نگرانی کے حوالے سے بھی خصوصی ہدایات جاری کی گئیں، جبکہ ضلع بھر میں چیکنگ اور گشت کے عمل کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو پرامن ماحول فراہم کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

*PRO To SSP Tando Allahyar*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 25/05/2026**PRESS RELEASE**ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر...
25/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 25/05/2026*

*PRESS RELEASE*

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں۔*

تھانہ چمبڑ کی حدود میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی مالیت کا چوری شدہ 2200 لیٹر کروڈ آئل برآمد کر لیا ہے۔ کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے چوری شدہ کروڈ آئل استعمال ہونے والی گاڑی شہزور رجسٹریشن نمبر KP-1072 بھی تحویل میں لے لی ہے۔

گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت سکندر علی ولد غلام علی کے نام سے ہوئی ہے۔

اس واقعے کے متعلق تھانہ چمبڑ پر کیس کرائم نمبر 94/2026 بجرم قلم 462B PPC کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

*PRO TO SSP Tando Allahyar*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 24/05/2026**PRESS RELEASE**ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طا...
24/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 24/05/2026*

*PRESS RELEASE*

*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔*

*مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔*

*ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔*

کل برآمدگی:
▪️ 1650 عدد گٹکا
▪️ 20 لیٹر دیسی شراب
▪️ 10 کلو خام مال
▪️ 200 عدد مین پڑی
▪️ 03 ملزم گرفتار
▪️ 03 مقدمات درج

*انچارج ماچہی ہوٹل کی بہترین کارروائی*
انچارج ماچہی ہوٹل نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1650 عدد گٹکا اور 10 کلو خام مال برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 سعید احمد ولد علی
2. مسمات پروین زوجہ خدا بخش

*Crime No: 124/2026*

*ایس ایچ او سنجر چانگ کی کارروائی*
ایس ایچ او سنجر چانگ نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

*Crime No: 29/2026*

*ایس ایچ او بکیرا شریف کی کارروائی*
ایس ایچ او بکیرا شریف نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 200 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 الھداد عرف دلو ولد محمد حسن

*Crime No: 90/2026*

*PRO TO SSP TANDO ALLAHYAR*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 23/05/2026**انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپک...
23/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 23/05/2026*

*انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی نگرانی میں ضلع بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت اور مؤثر بنا دیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ضلع میں امن و امان کی فضا کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔*

اس سلسلے میں ضلع کے تمام اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں، حساس مقامات، چوراہوں اور ناکہ بندی پوائنٹس پر اسنیپ چیکنگ کے عمل میں مزید تیزی لائی گئی ہے۔ ٹنڈوالھیار پولیس تلاش ایپ ڈوائز کے تحت ہر آنے جانے والی گاڑی، موٹر سائیکل اور مشکوک افراد کی مکمل جانچ پڑتال کر رہے ہیں جبکہ ضلع بھر میں گشت کے نظام کو بھی مزید فعال کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں چھوٹی بڑی نجی، پبلک اور مسافر گاڑیوں کی جامع تلاشی کا عمل بلا تعطل جاری ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و امان کے قیام کے لیے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک شخص، سرگرمی یا لاوارث اشیاء کی فوری اطلاع قریبی تھانے یا پولیس ہیلپ لائن پر دیں تاکہ ضلع میں پائیدار امن کو برقرار رکھا جا سکے۔

*PRO to SSP Tando Allahyar*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 22/05/2026**انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپک...
22/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 22/05/2026*

*انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی نگرانی میں ضلع بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت اور مؤثر بنا دیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ضلع میں امن و امان کی فضا کو ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔*

اس سلسلے میں ضلع کے تمام اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں، حساس مقامات، چوراہوں اور ناکہ بندی پوائنٹس پر اسنیپ چیکنگ کے عمل میں مزید تیزی لائی گئی ہے۔ پولیس اہلکار جدید حکمت عملی کے تحت ہر آنے جانے والی گاڑی، موٹر سائیکل اور مشکوک افراد کی مکمل جانچ پڑتال کر رہے ہیں جبکہ ضلع بھر میں گشت کے نظام کو بھی مزید فعال کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں چھوٹی بڑی نجی، پبلک اور مسافر گاڑیوں کی جامع تلاشی کا عمل بلا تعطل جاری ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و امان کے قیام کے لیے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک شخص، سرگرمی یا لاوارث اشیاء کی فوری اطلاع قریبی تھانے یا پولیس ہیلپ لائن پر دیں تاکہ ضلع میں پائیدار امن کو برقرار رکھا جا سکے۔

*PRO to SSP Tando Allahyar*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 22/05/2026**PRESS RELEASE**ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طا...
22/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 22/05/2026*

*PRESS RELEASE*

*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔*

*مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔*

*ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔*

کل برآمدگی:
▪️ 3110 گرام چرس
▪️ 75 لیٹر دیسی شراب
▪️ 07 ملزمان گرفتار
▪️ 05 مقدمات درج

*ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کارروائیاں*
ایس ایچ او اے سیکشن اور انچارج مددگار نے منشیات فروشی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1100 گرام چرس اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: مہراب ولد محمد رمضان
2۔ محمد امین ولد محمد انور
3. شاہجہان عرف شاہو ولد محمد رمضان
4. مسمات ثمینہ زوجہ شاہجہان

*Crime No: 219, 220/2026*

*ایس ایچ او بی سیکشن کی بہترین کارروائیاں*
ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2010 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 منظور ولد دلیل
2. چنیسر علی ولد محمد حسن

*Crime No: 122,123/2026*

*ایس ایچ او سلطان آباد کی کارروائی*
ایس ایچ او سلطان آباد نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 55 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام: 1: جان محمد عرف جانی ولد ملوک

*Crime No: 34/2026*

*PRO TO SSP TANDO ALLAHYAR
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 22/06/2025**PRESS RELEASE**انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو...
22/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 22/06/2025*
*PRESS RELEASE*

*انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے ایس ایس پی آفس ٹنڈوالھیار میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔*

میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، برانچ انچارجز اور یونٹ انچارجز نے شرکت کی۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا، جس کے مطابق 874 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے مساجد، امام بارگاہوں، مارکیٹس اور مویشی منڈیوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے، مارکیٹ انتظامیہ اور مویشی منڈیوں کے ذمہ داران سے باہمی رابطہ برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس ہرگز خالی نہ چھوڑے جائیں جبکہ پٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کے عمل کو بھی مؤثر بنایا جائے۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے، تیز رفتاری، ون ویلنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔

👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ہیروئن، چرس، گٹکا، مین پڑی، آفیم، کچی شراب اور دیگر منشیات کے خلاف مزید مؤثر کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشی کے خلاف کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے تمام تھانہ جات میں قتل جیسے سنگین جرائم اور خواتین پر تشدد کے واقعات میں فوری مقدمات درج کرنے، ملزمان کی گرفتاری اور مضبوط تفتیش کے ذریعے ملزمان کو عدالتوں سے سزا دلوانے کی سختی سے ہدایات جاری کیں۔

👈 ضلع بھر کے تمام افسران کو اپنی اپنی سب ڈویژن اور حدود میں جرائم کی روک تھام کے لیے مزید بہتر کارکردگی دکھانے، روپوش و اشتہاری ملزمان اور سماج دشمن عناصر کو فوری گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی۔

*PRO TO SSP TANDO ALLAHYAR*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 22/05/2026**PRESS RELEASE**ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے عی...
21/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 22/05/2026*
*PRESS RELEASE*

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔*

اس ضمن میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ضلع کے مختلف تھانوں اور یونٹس پر تعینات نفری کو چیک کیا گیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ڈیوٹی پر تعینات اسٹاف کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے، مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جائے جبکہ گشت کے نظام کو فعال رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اہم مقامات، مساجد، امام بارگاہوں، مویشی منڈیوں اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے اچھی ڈیوٹی کرنے والے پولیس اسٹاف کو شاباسی دیتے ہوئے کہا کہ تمام افسران و اہلکار الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار رہیں۔

ٹنڈوالھیار پولیس امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

*PRO To SSP Tando Allahyar*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

*TANDO ALLAHYAR POLICE**📞 022-9250730**Date: 21/05/2026**PRESS RELEASE**ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طا...
21/05/2026

*TANDO ALLAHYAR POLICE*
*📞 022-9250730*
*Date: 21/05/2026*

*PRESS RELEASE*

*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔*

*مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔*

*ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔*

کل برآمدگی:
▪️ 2520 گرام چرس
▪️ 605 لیٹر دیسی شراب
▪️345 عدد مین پڑی
▪️ 160 عدد گٹکا
▪️ 10 ملزمان گرفتار
▪️ 08 مقدمات درج

*ایس ایچ او نصر پور کی کارروائی*
ایس ایچ او نصر پور نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2520 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام: 1 علی نواز ولد امین

*Crime No: 43/2026*

*ایس ایچ او عمر ساند کی بہترین کارروائی*
ایس ایچ او عمر ساند نے شراب فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 600 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 وشنو ولد رامجی
2. سیتل ولد لکھو

*Crime No: 46/2026*

*ایس ایچ او سلطان آباد کی کارروائیاں*
ایس ایچ او سلطان آباد نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 110 عدد گٹکا اور 85 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 محمد عمر ولد تماچی
2. علی گل ولد محمد شفیع

*Crime No: 32,33/2026*

*پیارو لنڈ پولیس کی کاروائی*
ایس ایچ او پیارو لنڈ نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 05 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام: 1 آچر عرف اچو ولد میر

*Crime No: 35/2026*

*بکیرا شریف پولیس کی کاروائی*
ایس ایچ او بکیرا شریف نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 200 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام: 1 رجب ولد محمد ایوب
2. امین ولد میر محمد

*Crime No: 88/2026*

*بی سیکشن پولیس کی کاروائی*
ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے کے قبضے سے 60 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام: 1 گل بہار ولد محمد سومار

*Crime No: 121/2026*

*مشائخ ھوتی پولیس کی کاروائی*
ایس ایچ او مشائخ ھوتی نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 50 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام: 1 فراز ولد لال محمد عرف دلشیر

*Crime No: 21/2026*

*PRO TO SSP TANDO ALLAHYAR*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP

Address

Tando Allahyar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tando Allahyar Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tando Allahyar Police:

Share