Jamat E Islami Tando Adamجماعت اسلامی ٹنڈوآدم

Jamat E Islami Tando Adamجماعت اسلامی ٹنڈوآدم Its a Religious Political party working in all over world specially in pakistan with name of Jamat E Islami Pakistan. Its working in Tando Adam since 1947.

First Ameer of Jamat E Islami Tando Adam was Manazir Hassan Sahib. The Founder members of Jamat e Islami Tando Adam Are Khawaja Manzor ul Hassan, Moulana Ibrar, Master Shamsher Ali, Abdul Sattar Ghauri, Abdul Shakoor Toor, Syed Qassim, Muhammad Qassim, Abdul Aziz Ghauri, Mushtaq Ahmed Adi,l and others...

09/04/2026
01/04/2026

renowned Scholar leader of Jamat Islami Pakistani Rashid Naseem in Tando Adam at Iftar Dinner

 #افطارڈنرمقرر مہمان: محترم  #راشدنسیم صاحب (مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان ) #7رمضان المبارک  #25فروری بروز  #بدھ بعد...
24/02/2026

#افطارڈنر
مقرر مہمان: محترم #راشدنسیم صاحب (مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان )
#7رمضان المبارک #25فروری بروز #بدھ بعد نماز عصر 05:15 بجے بر مکان :عبدالستار انصاری بھائی، نزد : شاہ نظر بلڈنگ ، چاندیا پاڑہ ٹنڈوآدم
تمام دوست واحباب وقت پر شرکت کریں
جماعت اسلامی ٹنڈوآدم

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ و صدر کسان بورڈ سندھ   کی ٹنڈوآدم آمد اس موقع پر انہوں نے سابق امیر ضلع  #عبدالغفورانصاری...
19/02/2026

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ و صدر کسان بورڈ سندھ کی ٹنڈوآدم آمد
اس موقع پر انہوں نے سابق امیر ضلع #عبدالغفورانصاری سے انکی اہلیہ، #عبدالستارانصاری سے انکی بھابھی اور سابق صوبائی رہنما جے آئی یوتھ و معروف شاعرسماجی رہنما سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ۔ اس موقع پر #عبدالرحمن منصوری ودیگر ارکان جماعت بھی موجود تھے،
اسی دوران وہ #حرامسجدٹنڈوآدم پہنچے اور وہاں کا خطبہ دیا اور امامت کی ۔ اس موقع پر مسجد کے نگراں اور امام مسجد بھی موجود تھے۔
بعد ازاں مولانا غوری ہاؤس پہنچے ، اور فرزندان عبدالعزیزغوری سے حال احوال دریافت کیا۔ اس موقع پر شعبہ نشر واشاعت کے ذمہ دار ضلع سانگھڑ #احمدجبران ودیگر بھی موجود تھے ۔

دس گھنٹے  #بجلی  #گیس کی بندش کا شیڈول ناقابل قبول اور افسوسناک ہے
19/02/2026

دس گھنٹے #بجلی #گیس کی بندش کا شیڈول ناقابل قبول اور افسوسناک ہے

جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ کے سابق امیر  #عبدالغفورانصاری کی اہلیہ علالت کے بعد گذشتہ دنوں انتقال کرگئیں۔ انکے جنازہ میں شہ...
18/02/2026

جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ کے سابق امیر #عبدالغفورانصاری کی اہلیہ علالت کے بعد گذشتہ دنوں انتقال کرگئیں۔ انکے جنازہ میں شہریوں اور جماعت اسلامی کے کارکنان و سیاسی سماجی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
جماعت اسلامی کی صوبائی قیادت اور ضلع سانگھڑ کے عمائدین نے بھی بری تعداد میں #عبدالغفورانصاری #عبدالستارانصاری اور سے تعزیت کی۔
اس موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے سابق نائب امیر و ایم این اے پیرانہ سالی کے باوجود تشریف لائے۔ تعزیت کے بعد آخرت کے موضوع پر درس قرآن بھی دیا۔ انکے ہمراہ سیکریٹری اطلاعات سندھ #مجاہدچنہ بھی موجود تھے،
جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر بھی تعزیت کے لئے تشریف لائے، انکے ہمراہ ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ ، امیر جماعت اسلامی سانگھڑ ، رہنما جماعت اسلامی سندھ #محمدافضال امیر جماعت اسلامی ٹنڈوالہیار راؤ جاوید اختر، ودیگر شامل تھے ۔
ان سے تعزیت کرنے والوں میں غوری برادران سابق چیئرمین بلدیہ ٹنڈوآدم ، ڈی پی پی ، سماجی ورکر ، صدر تنظیم اساتذہ ضلع سانگھڑ ، صدرتحریک محنت ، ،
صدر تنظیم اساتذہ سندھ بھی تعزیت کے لئے تشریف لائے۔
تعزیت کرنے والوں میں پی پی کے رہنما سابق سینیٹر ، ، ، ، #فیروزجونیجو، صدر ٹنڈوآدم بار ، نائب صدر

ودیگر شامل تھے
رہنما جماعت اسلامی حاجی نور حسن، حاجی رشید، #عبدالقیوم #عبدالرحمن منصوری #ڈاکٹرعبدالوحید، #جہانگیراقبال # مظفر بہلم و دیگر بھی موجود تھے

18/02/2026
جماعت اسلامی ٹنڈوآدم کا شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں پر تشویش کا اظہار،  #لوڈشیڈنگ اور پولیس کی کارکردگی افسوسناک
29/10/2025

جماعت اسلامی ٹنڈوآدم کا شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں پر تشویش کا اظہار،
#لوڈشیڈنگ اور پولیس کی کارکردگی افسوسناک

 #پرزورمذمت   #ٹنڈوآدم
28/10/2025

#پرزورمذمت

#ٹنڈوآدم

آج ظفر موبائل مارکیٹ  ٹنڈوادم  میں اختر مری  کی دکان  پر ڈکیت تالا توڑ کر نقدی رقم اور لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے گی...
27/10/2025

آج ظفر موبائل مارکیٹ ٹنڈوادم میں اختر مری کی دکان پر ڈکیت تالا توڑ کر نقدی رقم اور لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے گیے جماعت اسلامی ٹنڈوادم کے ذمہ داران. مشتاق احمد عادل ۔ عبدالغفور انصاری ۔ سید عریف ا ور عبدالستار انصاری نے موبائل مارکیٹ کے عہدیداران اور متاثرہ دکاندار سے ملاقات کی ہونے والی ڈکیتی پر سخت افسوس اور احتجاج کیا اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ شہر میں بڑھتی ہوئی واردتوں پر قابو پائیں

Address

Tando Adam
68050

Telephone

+923332895289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat E Islami Tando Adamجماعت اسلامی ٹنڈوآدم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat E Islami Tando Adamجماعت اسلامی ٹنڈوآدم:

Share