25/01/2026
اکیلے مار کھانے سے بہتر ہے کہ سب مل کر ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے ہوں۔ کسان ہو یا مزدور، ریڑھی والا ہو یا فیکٹری ورکر، بجلی کے بلوں اور ناجائز چالانوں سے تنگ ہر پاکستانی،
آٹھ فروری کو متحد ہو جاؤ، پہیہ جام کرو، پورا ملک شٹر ڈاؤن کرو!”