Sardar Sikandar Hayat Jatoi Pp-102

Sardar Sikandar Hayat Jatoi  Pp-102 Political Activities

25/03/2025

وقاص سلطان بلوچ ٫شاھد سلطان بلوچ 434 گ ب محبتوں کا شکریہ دعوت افطار
سردار سکندر حیات جتوئی۔ اور ہمایوں اختر خان کی شرکت

دوستوں کے غم میں شرکتسردار سکندر حیات جتوئی صاحب کی حلقہ میں فاتحہ خوانیاں
23/03/2025

دوستوں کے غم میں شرکت
سردار سکندر حیات جتوئی صاحب کی حلقہ میں فاتحہ خوانیاں

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی سابقہ وائس چئیرمین حاجی طاہر یوسف سے انک...
06/08/2024

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی سابقہ وائس چئیرمین حاجی طاہر یوسف سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی. اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے.

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی مہر سرفراز وصلی سے انکے  سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سسر کی وفات پر ...
05/08/2024

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی مہر سرفراز وصلی سے انکے سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سسر کی وفات پر تعزیت اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی. اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین.

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب اکی چک کینال روڈ تاندلیانوالہ آمد. چوہدری ا...
04/08/2024

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب اکی چک کینال روڈ تاندلیانوالہ آمد. چوہدری اسلم گجر صاحب سے انکے صاحبزادے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی. اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان  صاحب کی شورکوٹ میں الحاج سائیں سید بابر سلطان ب...
03/08/2024

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی شورکوٹ میں الحاج سائیں سید بابر سلطان بخاری ہاتھیوان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی. اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

30/07/2024
سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی چک نمبر 404 گ ب میں زاکر بلوچ، نور حسن ب...
11/07/2024

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی چک نمبر 404 گ ب میں زاکر بلوچ، نور حسن بلوچ، حاجی عارش، غلام عباس شاہ نمبردار، حاجی نوبہار، پیر علی شاہ، خضر حیات خان، ثاقب ذوالفقار، حق نواز، جعفر حسین، ماسٹر شہباز، حاجی عامر خان ایڈووکیٹ،امجد ریاض، ارشاد پروکا، نواز خان اور علاقے کے معززین سے ملاقات. اس موقع پر علاقے کے مسائل اور حلقے کی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیا.

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب  کی چک نمبر 599 گ ب میں محمد شفیق سے انکے ب...
05/07/2024

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی چک نمبر 599 گ ب میں محمد شفیق سے انکے بیٹے کی وفات پر تعزیت اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی. اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی چک نمبر 401 آمد. ملک اسلم دوکا نمبردار ا...
01/07/2024

سردار سکندر حیات جتوئی صاحب ایڈوکیٹ اور سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان صاحب کی چک نمبر 401 آمد. ملک اسلم دوکا نمبردار اور میاں الطاف حسین سے ملاقات. علاقے کی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیا.

دوستوں سے ملاقاتیں Sardar Sikandar Hayat Jatoi
30/06/2024

دوستوں سے ملاقاتیں
Sardar Sikandar Hayat Jatoi

Address

Tandlianwala

Telephone

+923007278883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Sikandar Hayat Jatoi Pp-102 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share