01/03/2024
پاکستان تحریکِ انصاف کے حلقہ NA97 سے عوام کے ووٹوں سے منتخب MNA سعداللہ خان بلوچ نے سپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔
اب اس کے بعد قانونی طور پر دوبارہ گنتی میں سعداللہ کو ہرایا نہیں جا سکتا زیادہ سے زیادہ الیکشن کو کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے جس کے نتیجے میں الیکشن دوبارہ ہوگا اور آپکو پتہ ہے وہ PTI کے جوان کسی صورت نہیں ہارنے دینگے۔
قانونی طور پہ ہم جیتے ہوئے ہیں یہ اندھیر نگری ہی ہوسکتی ہے جو کے صرف چوروں کو فائدہ دے سکتے ہے۔