PYO Tandlanwala

PYO Tandlanwala Official Page
پیپلز پارٹی ڈیجیٹل
سوشل میڈیا
پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹری انفارمیشن
تحصیل تاندلیانوالہ
PPP TANDLIANWALA

23/05/2026

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد سے ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کا افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

‏ ⁦‪

23/05/2026

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا بارے قواعد ہونے چاہئیں تاکہ کسی اور پر ایسے بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں،شرفا کی پگڑیاں اچھالنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔بدھ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ منشیات کے کاروبار سے منسلک گرفتار ایک خاتون نے عدالت میں کہا کہ اس پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کا نام لے،بعد میں خاتون کے وکیل نے وضاحت کردی تھی کہ اس نے کسی اور پرویز اشرف کا نام لیاہے۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ سوشل میڈیا پر راجہ پرویز اشرف کا نام بنا دیا گیا،میرے سیاسی مخالفین نے بھی میرے پر گند اچھالنے کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کوئی قواعد ہونے چاہئیں تاکہ کسی اور پر ایسے بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں،شرفا کی پگڑیاں اچھالنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔

23/05/2026

کراچی کو دنیا کا معاشی مرکز بنانا ہے تو ہمیں سندھ انٹرنیشنل فنانشل سینٹر قائم کرنا ہوگا۔”

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی کو عالمی معاشی مرکز بنانے کے وژن کا اظہار
Bilawal Bhutto Zardari

23/05/2026

23/05/2026

خدا کے فضل و کرم سے میں نے ایک صاف اور بے داغ زندگی گزاری ہے” — راجہ پرویز اشرف نے سوشل میڈیا پر کردار کشی اور بے بنیاد الزامات کو شرفاء کی پگڑی اچھالنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کیا
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف

23/05/2026

سوشل میڈیا پر کردار کشی اور پگڑیاں اچھالنے کا شکار کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن اخلاقیات کا جنازہ نکالنا کسی صورت قبول نہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے لیے ایک باوقار اور متوازن "ضابطہ اخلاق"
وضع کیا جائے
راجہ پرویز اشرف کا خطاب

23/05/2026

Seventy five years ago, our two nations started on a journey rooted in mutual respect and shared aspirations. Today, that journey has evolved into a unique all weather strategic cooperation and partnership - President Asif Ali Zardari.

23/05/2026

کتنا عظیم شخص ہےجس نے ہمیشہ جس عہدے پر بھی رہا وقار اور عہدے کو تکریم بخشی
ورنہ مجھے کیوں نکالا کی ایک مکمل سیریز چلی تھی
سنیئے👇
جب سید یوسف رضا گیلانی صاحب کو پرائم منسٹر کے عہدے سے ہٹایا گیا تو ان کا کیا ری ایکشن تھا؟ پہلی بار بتا دیا

MuneezayMoeen

23/05/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کا افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

‏ ‪

23/05/2026

میرے ووٹر اور سپورٹر کا جہاں پسینہ گرے گا وہاں حسن مرتضیٰ کا خون گرے گا۔”

ہم ایک سیاسی کارکن ہیں اور تمام سیاسی کارکنوں کا احترام کرتے ہیں، تاہم اپنے ووٹرز اور سپورٹرز کے تحفظ کیلئےہر ممکن کردار ادا کریں گے
سیدحسن مرتضی کا نئے شامل ہونے والے سپورٹرز سے گفتگو

Address

Tandlianwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYO Tandlanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share