Volunteer Force Tandlianwala

Volunteer Force Tandlianwala Volunteer's activities regarding Tehseel Tandlianwala

15/02/2021

*السلام و علیکم*
# ٹائیگر فورس کا کام خدمت خلق کرنا ہے.
# ٹائیگر فورس کا کام غیر مناسب سرگرمیوں میں حصہ لینا نہیں ہے.
# ٹائیگر فورس کا کام اداروں کے ساتھ تعاون کرنا ہے ان کے مقابل آنا نہیں.
# ٹائیگر فورس کا کام غلط کام کی صرف نشاندہی کرکے اپنے مقامی آفیسر کو رپورٹ کرنا ہے،
# ٹائیگر فورس کاکام ہر مشکل گھڑی میں اپنی پاکستانی عوام کا ساتھ دینا ہے،
# ٹائیگر فورس کا کام لوگو‌ں میں محبتیں بانٹنا ہے، لڑنا نہیں.
# ٹائیگر فورس کا کام غریب اور مستحق لوگوں کی آواز بننا ہے.
# ٹائیگر فورس کا کام اپنے علاقے میں کلین اینڈ گرین اپنے قائد کےمشن کو جگہ جگہ پہنچانا.
تو دوستوں ہمارا جو کام ہے ہمیں وہ کرنا چاہیئے. شکریہ

منجانب :
*تحصیل سیکرٹری گڈ گورننس میاں خالد محمود*

12/02/2021

*السلام و علیکم*
پاکستان کے جس جس علاقے میں بھی آج زلزلہ آیا ہے خدا کرے کہیں کوئی جانی نقصان نا ہوا ہو. آمین
لیکن پھر بھی ٹائیگر فورس تحصیل تاندلیانوالہ کی ٹیم اس مشکل گھڑی میں اپنی تحصیل انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے جب بھی آواز دیں گے پوری تحصیل میں کہیں بھی ہم والنٹیرز حاظر ہیں .
ہم ٹائیگر فورس ہر مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے لیئے ، تحصیل انتظامیہ اور اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر کے شانہ بشانہ ساتھ ہیں.

04/02/2021
21/01/2021

سیکرٹری گڈ گورننس تحصیل تاندلیانوالہ میاں خالد محمود کی زیر نگرانی وزیراعظم ٹائیگر فورس تاندلیانوالہ کی جانب سے
آج تحصیل تاندلیانوالہ کے مختلف مراکز ( پوائنٹس) پے ماسک کی افادیت ، اہمیت اور اس کے درست استعمال کے حوالے سے بھرپور آگاہی مہم کیمپس لگائے گئے ، جہاں دن بھر شہریوں میں مفت ماسک تقسیم کیے گئے،جس میں تاندلیانوالہ شہر، کلیانوالہ، گڑھ اور ماموں کانجن شامل تھے،
مرکزی کیمپ تاندلیانوالہ شہر میں رضاکاران ٹائیگر فورس کی معاونت و حوصلہ افزائی کیلئے اسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نعمان ڈوگر صاحب، چیف آ فیسر میونسپل کارپوریشن جناب اکرام اللہ سندھو صاحب
خان یاسر خان بلوچ
نائب صدر پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب و دیگر معززین علاقہ گاہے بگاہے دورہ کرتے رہے

21/01/2021

*اسلام علیکم تمام ٹائیگر فورس کے دوستوں کو اہم پیغام*
بہت سے دوست ڈیجیٹل کارڈ کے حوالے سے پریشان ہیں *ایکٹیو ٹائیگرز کی لسٹیں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی طرف سے تمام ضلعی ڈپٹی کمشنر صاحبان کو فراہم کردی گئی ہیں* جو کہ اسپیشل برانچ کو ویری فیکیشن کے لیے بھجوائی جا چکی ہیں اسپیشل برانچ کی ویری فیکیشن کے بعد وہ لسٹیں دوبارہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو بھجوائی جائیں گے *جو ٹائیگرز اسپیشل برانچ کی سیکورٹی سے کلیئر ہوگئے ان کے ڈیجیٹل کارڈ جاری کیے جائیں گے شکریہ*

17/01/2021

ٹائیگر فورس کی طرف سے 21 جنوری 2021 بروز جمعرات تحصیل تاندلیانوالہ میں کرونا کی آگاہی مہم کا انعقاد کر رہی ہے جس میں تاندلے والا ماموں کانجن کلیانوالہ اور گڑھ فتح شاہ میں کرونا سے متعلق آگاہی کے لیے کیمپ لگائے جائیں گے اور تحصیل بھر میں مفت ماسک تقسیم کیے جائیں گے
اس مہم کا مقصد لوگوں میں کرونا سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اور اس کی روک تھام کے لیے اقدام کرنا ہے
تحصیل تاندلیانوالہ کی عوام سے اور ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور خدمت خلق کی ایک نئی مثال قائم کریں تاکہ کرونا جیسی بیماری سے خود کو اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بچایا جا سکے
منجانب :
تحصیل سیکرٹری گڈگورننس میاں خالد محمود

ٹائیگر فورس کے تمام ممبران کو السلام علیکم جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نئی پالیسی متعارف کروائ...
10/01/2021

ٹائیگر فورس کے تمام ممبران کو السلام علیکم

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نئی پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے رہتے واٹس ایپ آپ کی تمام پرسنل ڈیٹیل اور آپ کے موبائل میں موجود تمام ڈیٹا نہ صرف دیکھ سکتا ہے بلکہ اسے استعمال بھی کر سکتا ہے اور اس سے بڑھ کر وہ آپ کے ڈیٹا کو کسی دوسری کمپنیز کو بیچ بھی سکتا ہے جو کہ ایک انتہائی نقصان دہ عمل ہے
اس لیے آپ سب ممبران سے گزارش ہے کہ واٹس ایپ کی طرح کی ایک ایپلیکیشن Telegram کے استعمال کو عام کریں تاکہ آپ کی پرسنل ڈیٹیل محفوظ رہے
اسی عمل کے رد عمل پر ٹیلی گرام پر ٹائیگر فورس کا یہی گروپ بنا دیا گیا ہے جس میں حال میں ہونے والی تمام ایکٹیویٹیز کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا آپ سب سے گزارش ہے کہ اس گروپ میں شامل ہونے کے لئے Telegram کو اپنے موبائل میں انسٹال کریں اور اس دیئے گئے لنک کے ذریعے ٹائیگر فورس تاندلیاوالا کے پبلک گروپ میں شامل ہوں
شکریہ

Tiger Force Tandlianwala public

You can view and join right away.

پاکستان کے لئے وزیراعظم ٹائیگرز فورس کے جوانوں کی گراں قدر خدمات ناقابل فراموش ہیں. ایسے بےلوث جوانوں کی وجہ سے ہی ہماری...
08/01/2021

پاکستان کے لئے وزیراعظم ٹائیگرز فورس کے جوانوں کی گراں قدر خدمات ناقابل فراموش ہیں. ایسے بےلوث جوانوں کی وجہ سے ہی ہماری قوم میں انسانیت اور ایثار کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہے گا.

Address

Tandlianwala

Telephone

+923053988066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Volunteer Force Tandlianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Volunteer Force Tandlianwala:

Share