PTI Bandagi Union Council

PTI Bandagi  Union Council Union Council Bandagi Talash (PetoDara,Bandagi,Ahmed Gali,Neki,Dheri Talash,Soghali,Bandgi,Bajawro,Bari Coat) PTI

کے پی میں عمران خان کے ساتھ کس طرح باریکی سے غداری کی جا رہی ہےجنرل باجوہ کیساتھ ملکر عمران خان کی حکومت کس نےگرائی اورب...
24/08/2026

کے پی میں عمران خان کے ساتھ کس طرح باریکی سے غداری کی جا رہی ہے
جنرل باجوہ کیساتھ ملکر عمران خان کی حکومت کس نےگرائی اوربعد میں بننےوالی جعلی حکومت میں لوٹ مارکیس نےکی
خان کی حکومت گِرانےکےبعد KP میں گورنر شِپ کس کو ملی.
سپریم کورٹ کےحکم کےباوجُود KP میں الیکشن کس نہ ھونےدیئے.
عمران خان اورتحریکِ انصاف کے کارکنان پربہیمانہ تشدد،ظُلم وستم کروانےمیں ظالموں کاساتھ کون دیتارہا
پاکستانی آئین کاحلیہ بگاڑنےکیلئے 26 ویں، 27 ویں آئینی ترامیم کروانےمیں بھرپورکندھا کس نے فراہم کیا.
آئینی ترامیم کےوقت کمٹمنٹ کرنے باوجود Pti کو بار بار دھوکہ کون دیتارہا.
سپریم کورٹ کےایک فیصلےکے باوجود Pti کی مخصُوص نشستوں میں مالِ مُفت سمجھ کرحصّہ کس نےوصُول کیا.
عمران خان ودیگرمرد و خواتین کی بیگُناہ قید، مُلک بھرمیں چادر چار دیواری کےتقدس کی پامالی ماؤں ، بہنوں،بیٹیوں کی بےحُرمتی پر مجرمانہ خاموشی کس نےاختیارکی.
پاکستانی تاریخ گواہ ھےکہ ہر سیاسی حکومت کے 75 فیصد وقتِ اقتدارمیں فائدے، آسائشیں لینےمیں موج مستیاں کرنےمیں ہرجائز ناجائز قوانین پاس کروانےمیں حکومت کابھرپورساتھ. کس نہ دیا.
شاید ان تمام باتوں کی سمجھ ہر پاکستانی کوتوھے لیکن افسوس Pti کی کمپرومائزڈلیڈرشِپ کو نہیں.
میرا یہاں Pti لیڈرشپ سےسوال ھےکہ کیاآپ کےپاس عوامی طاقت کی کمی ھے ؟
کیا آپ میں لیڈ کرنےکی صلاحیت نہیں؟
خُدا کیلئے سوچیں ضرور سوچیں اور اپنے دلیر قائد کی طرح اپنے کندھوں پر بھروسہ کریں کمزور دھوکہ باز اور مفاد پرست کندھوں پر بھروسہ کرنا بند کریں آگے بڑھیں اور ایمانداری دیانتداری سے کارکنان کوفرنٹ لائن پربہادری سے لیڈکریں، اپنےعظیم قائدعمران خان کی طرح ﷲپریقین کامل کریں قوم آپکےپیچھے کھڑی ھے. انشاءﷲ کامیابی آپکا اور قوم کا مقدر بنے گی. ﷲپاک ہم سب کا حامی و ناصر ھو (آمین)

Address

Talash
18700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Bandagi Union Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Bandagi Union Council:

Shortcuts

Share