ملک مظفر خان ملتان خورد

ملک مظفر خان ملتان خورد Multan Khurd

یونین کونسل ملتان خورد کوٹگلہ دھولر  تھوہا محرم خان میں نادرہ کی  سہولیاتاہلیان ملتان خورد کی طرف سے حاجی سردار غلام عبا...
26/08/2025

یونین کونسل ملتان خورد کوٹگلہ دھولر تھوہا محرم خان
میں نادرہ کی سہولیات
اہلیان ملتان خورد کی طرف سے حاجی سردار غلام عباس کا شکریہ

ملتان خوردسردار غلام عباس کی خصوصی توجہ اور عوامی خدمت کے جذبے کے باعث ملتان خورد کو ماڈل ویلج جیسے اہم ترقیاتی منصوبے ک...
07/07/2025

ملتان خورد
سردار غلام عباس کی خصوصی توجہ اور عوامی خدمت کے جذبے کے باعث ملتان خورد کو ماڈل ویلج جیسے اہم ترقیاتی منصوبے کا حصہ بنایا گیا ہے۔
سڑکوں کی تعمیر، نکاسی آب، صاف پانی، تعلیم اور صحت کی جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی، جو کہ عوامی زندگی میں بہتری لانے کا باعث بنیں گی۔
سردار غلام عباس کا یہ اقدام قابلِ تحسین ہے، جس سے نہ صرف ملتان خورد بلکہ اردگرد کے علاقوں میں بھی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔
اہلیان ملتان خورد اور ملک مظفر خان کی طرف سے خصوصی شکریہ ۔
ملک مدثر نواز خان ملتان خورد ۔

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالی سب کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین 🤲
09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔
اللہ تعالی سب کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے
آمین 🤲

08/03/2024

ہمدریاں لینے کی کبھی کوشش نہیں کی ہمارا ماضی گواہ ہے کہ انتقامی سیاست سے ہمیشہ نفرت رہی اور رہے گی
وقت ثابت کرے گا ہم ایف آئ آر کی سیاست نہیں کرتے

الحمداللہ
09/02/2024

الحمداللہ

ملتان خوردڈاکٹر محمد خان و اہلیان محلہ بہادر آباد آپ کی محبتوں کے مشکور ♥️♥️♥️
06/02/2024

ملتان خورد
ڈاکٹر محمد خان و اہلیان محلہ بہادر آباد آپ کی محبتوں کے مشکور ♥️♥️♥️

ملتان خورد ✌️🐅اہلیان محلہ طارق آباد  کا اکٹھ۔سردار غلام عباس خان ۔ملک مظفر خان ملتان خورد اور ملک نثار احمد کی آمدمحمد ص...
05/02/2024

ملتان خورد ✌️🐅
اہلیان محلہ طارق آباد کا اکٹھ۔
سردار غلام عباس خان ۔ملک مظفر خان ملتان خورد اور ملک نثار احمد کی آمد
محمد صفدر صاحب محبتوں کا شکریہ

ملتان خوردمعروف کاروباری شخصیت جناب محمد فاروق آرائیں اپنے دوستوں کے ہمراہ سردار غلام عباس اور ملک شہر یار اعوان قافلے م...
05/02/2024

ملتان خورد
معروف کاروباری شخصیت جناب محمد فاروق آرائیں اپنے دوستوں کے ہمراہ سردار غلام عباس اور ملک شہر یار اعوان قافلے میں شامل

ملتان خورداہلیان محلہ مسلم ٹاؤن کا اکٹھملک مظفر خان ملتان خورد ،ملک لیاقت حیات حکیم عاطف اور نمبردار محمد خان کی آمد۔تما...
02/02/2024

ملتان خورد
اہلیان محلہ مسلم ٹاؤن کا اکٹھ
ملک مظفر خان ملتان خورد ،ملک لیاقت حیات حکیم عاطف اور نمبردار محمد خان کی آمد۔تمام اہلیان محلہ کا سردار غلام عباس خان اور ملک شہریار اعوان کی حمایت کا اعلان ۔

ملتان خورد ✌️🐅اہلیان ڈھوک بنیاں کا شاندار اکٹھ ملک شہر یار اعوان اور سردار غلام عباس خان کی حمایت کا اعلان اس موقع پر مل...
31/01/2024

ملتان خورد ✌️🐅
اہلیان ڈھوک بنیاں کا شاندار اکٹھ ملک شہر یار اعوان اور سردار غلام عباس خان کی حمایت کا اعلان اس موقع پر ملک مشتاق کوٹ قاضی اور ملک مظفر خان ملتان خورد کی آمد
شکریہ ملک فیضان ،سردار آصف،ملک عرفان ، منظور احمد،فتح خان

جبی شاہ دلاور ✌️✌️🐅🐅ڈھوک بھجور پر مسلم لیگ ن ملک شہریار اعوان کا عظیم الشان ورکر کنونشن ان کے والد ملک مشتاق اعوان سابق ...
31/01/2024

جبی شاہ دلاور ✌️✌️🐅🐅
ڈھوک بھجور پر مسلم لیگ ن ملک شہریار اعوان کا عظیم الشان ورکر کنونشن ان کے والد ملک مشتاق اعوان سابق چیئرمین ملک مظفر ملتان خورد سمیت علاقائی قیادت نے شرکت کی تمام برادری کا حمایت کا اعلان
ہم اہلیانِ علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں عزت بخشی.
ہ

خصوصی کاوش......
ملک لیاقت عطرال ملتان خورد
سردار منصور حیات ٹمن گروپ

Address

Talagang

Telephone

+923145858184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملک مظفر خان ملتان خورد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share