Zahid Aslam Nakka Kahut

Zahid Aslam Nakka Kahut I am Zahid Aslam from Nakka Kahut

11/04/2026
🚭🌾 اہم گزارش برائے مسافر حضرات 🌾🚭سفر کے دوران خدارا جلتی ہوئی سگریٹ سڑک پر مت پھینکیں۔گندم کی فصل پک کر تیار کھڑی ہے — ا...
28/03/2026

🚭🌾 اہم گزارش برائے مسافر حضرات 🌾🚭
سفر کے دوران خدارا جلتی ہوئی سگریٹ سڑک پر مت پھینکیں۔
گندم کی فصل پک کر تیار کھڑی ہے — ایک چنگاری پورا کھیت جلا سکتی ہے۔

ذرا سی لاپرواہی کسی غریب کسان کی سال بھر کی محنت کو راکھ بنا سکتی ہے۔

احتیاط کریں… ذمہ داری نبھائیں… کسان کا ساتھ دیں۔
خوش رہیں آباد رہیں۔

05/03/2025

‏رمضان کریم.
اس رمضان میں جو رقم آپ نے مجھے بھیجی ہے اس سے میں نے باقاعدہ طور پر غریبوں ،بیووں یتیموں سفید پوش لوگ جو کبھی ہاتھ نہیں پھیلاتے ان تک آپ کی رقم پہنچا دی ہے اور انشاء کل بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
ایک بیوہ غریب گھرانہ۔8000
ایک غریب بیوہ جسے کے بچے بھی ہیں- 5000
غریب بیوہ ۔5000
غریب بیوہ ۔6000
سفید پوش غریب گھرانہ۔5000
ایک سفید پوش غریب گھرانہ۔6000
سفید پوش غریب گھرانہ۔۔۔۔5000
غریب گھرانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 3000
ایک غریب گھرانہ۔۔۔۔۔۔۔2000
ایک غریب گھرانہ راشن ۔4000
یہ رقم میں نے تقسیم کی ہے۔یہ رقم آپ لوگوں کی ہے جنھوں لوگوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ تعالیٰ ان اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور انشاء اللہ رقم تقسیم کی ہے اور تقسیم کرتے رہینگے۔ یہ میرا جاز اکاؤنٹ نمبرہے
نمبر 5516379-0301 ہے
اللہ تعالیٰ ان کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ اس رمضان کی عبادات کو قبول فرمائے .آمین

نکہ کہوٹ میں شدید دھند
02/01/2024

نکہ کہوٹ میں شدید دھند

Address

Talagang
0092

Telephone

03015516379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Aslam Nakka Kahut posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zahid Aslam Nakka Kahut:

Share