KABHE Khoshe KABHE GHAM

KABHE Khoshe KABHE GHAM KABHE KSOSHE KABHE GHAM,
ye sab zindgi ka hisa hi, insan ko chaiye k wo khoshe k moqy p gham ko b na bhooly r na he gham mn khoshe ke omeed tarak kar dy,

17/02/2016

کسی کو الوداع کہنا
بہت تکلیف دیتا ہے !
امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں
یقیں پہ بے یقینی کا کہر کچھ ایساچڑ ھتا ہے
دکھائی کچھ نہیں دیتا
سجھائی کچھ نہیں دیتا
دعا کے لفظ ہونٹوں پر مسلسل کپکپاتے ہیں
کسی خواہش کے اندیشے
زہن میں دوڑ جاتے ہیں
گماں کچھ ایسے ہوتا ہے
کہ جیسے مل نہ پائیں گے
یہ گہرے زخم فرقت کے
کسی سے سل نہ پائیں گے
کبھی ایسا بھی ہو یا رب
دعائیں مان لیتا ہے !
تو کوئی معجزہ کر دے
تو ایسا کر بھی سکتا ہے
مرے ہاتھوں کی جانب دیکھ
انہیں تو بھر بھی سکتا ہے
جدائی کی یہ تیکھی دھار
دلوں کا خون کرتی ہے
جدائی کی اذیت سے
میرا دل اب بھی ڈرتا ہے
جدائی دو گھڑی کی ہو تو کوئی دل کو سمجھائے
جدائی چار پل کی ہو تو کوئی دل کو بہلائے
جدائی عمر بھر کی ہو
تو کیا چارہ کرے کوئی
کہ اک ملنے کی حسرت میں
بھلا کب تک جیئے کوئی
مرے مولا کرم کر دے
تو ایسا کر بھی سکتا ہے
میرے ہاتھوں کی جانب دیکھ
انہیں تو بھر بھی سکتا ہے.

10/06/2015
09/06/2015

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KABHE Khoshe KABHE GHAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category