07/06/2021
6 مہینے کیلیے مر جائیں!
جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کیلیے مر جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے۔
کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں؟ لوگوں کی Success Stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں؟ انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمایں؟
حل چاہیے؟
6 مہینے کیلیے مر جائیں!
صرف 6 مہینے کی بات ہے۔ زیر زمین چلے جائیں۔ لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں۔ چھپ جائیں۔ دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں۔ قسم کھا لیں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صرف تحقیقی کام کیلیے ہوگا۔
صرف 6 مہینے کیلیے Missing Person بن جائیں۔ 15-12 گھنٹے روزانہ محنت کریں۔ وہ ہنر سیکھیں جس کی ڈیمانڈ ہے۔ جس کا مارکیٹ میں گاہک ہے۔
ڈیمانڈ کس چیز کی ہے؟
حضور والا!
یہ ہیں وہ ذرائع جس سے انٹرنیٹ پر بیٹھ کر نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔ لیکن نوٹ چھاپنے سے پہلے ۔۔۔۔۔۔
6 مہینے کیلیے مر جائیں!
تیار ہیں؟ مندرجہ ذیل سکلز (Skills) کی ڈیمانڈ ہے۔
سکل #1: Adobe Illustrator
ہر کمپنی کو گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے۔ گرافک ڈیزائننگ کی ڈیمانڈ پوری دنیا میں ہے۔ آپ پنڈ دادن میں بیٹھ کر نیو یارک میں کام کر سکتے ہیں۔ ایک مہینے میں یہ کام سیکھ کر کچھ مہینے پریکٹس کریں۔ لوگوں کو فری سروس دیکر اپنا ہاتھ سیدھا کریں اور دنیا میں اس سروس کو بیچ کر ڈالر چھاپیں۔ گرافک ڈیزائنرز کتنا کماتے ہیں؟ 500 ڈالرز سے لیکر 5000 ڈالرز تک مہینے میں کما سکتے ہیں۔
گرافک ڈیزائننگ کا بیچ نمبر 9 ، 13 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
+923186248209 پر Graphic Designing لکھ کر WhatsApp کریں اور ہماری ٹیم آپ کو انرولمنٹ کی تفصیلات سے آگاہ کر دے گی۔
سکل #2: SEO آن لائن دنیا کا بادشاہ ہنر ہے۔ ایک مہینے میں یہ کام سیکھیں اور دو چار مہینے پریکٹس کریں۔
اس ای او (SEO) کا بیچ #10 ، 28 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
+923359034091 پر SEO لکھ کر واٹس ایپ کریں۔ اگلا کام ہماری ٹیم کا ہے۔
سکل #3: Shopify سیکھیں اور dropshipping کی سروسز پوری دنیا کو دیں اور خود بھی اپنی آن لائن دکان چلائیں۔ یہ پندرہ دن کا کورس ہے۔ بیچ #19 کا آغاز 13 جون سے ہو رہا ہے۔
+923024276095 پر Shopify لکھ کر واٹس ایپ کریں۔ تفصیلات فوری مل جائیں گی۔
سکل #4: English Content Writing
اگر آپ کو انگلش میں لکھنے میں مہارت حاصل ہے تو پوری دنیا میں Content Writing سروسز بیچ کر ڈالر کما سکتے ہیں۔ Big Bang English Writing Course کا بیچ #75 ، 13 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
+923361516730 پر رابطہ کریں۔ 7 دن کا آن لائن پروگرام ہے۔
سکل #5: Affiliate Marketing سیکھیں اور بغیر پیسے کے کاروبار کریں۔ دوسروں کی مصنوعات انٹرنیٹ پر بیچیں اور اپنا کمیشن کھرا کریں۔ 7 دن کا آن لائن پروگرام ہے۔
+923308453305 پر Affiliate Marketing لکھ کر واٹس ایپ کریں۔ ہم رہنمائی کے لیے بیٹھے ہیں۔
سکل #6: Facebook Marketing یعنی نیلا جادو۔ 7 دن میں فیس بک مارکیٹنگ سیکھیں۔ دنیا بھر میں اس کی ڈیمانڈ ہے۔ اپنی پروڈکٹس بیچیں یا دوسرے لوگوں کی کیمپین چلائیں۔ فیس بک نوٹ چھاپنے کی مشین ہے۔
+923224295858 پر Neela Jadoo لکھ کر واٹس ایپ کریں۔ اور پھر جادو دیکھیں۔
سکل #7: فری لانسنگ(Freelancing) 7 دن کا آن لائن کورس ہے۔ ہمارا سب سے زیادہ مقبول پروگرام ہے۔ ہم پچھلے چار سال میں 97 بیچز ٹرین کر چکے ہیں۔ ہزاروں لوگ Fiverr پر اپنے ہنر بیچ کر ڈالر کما رہے ہیں۔ 98 نمبر بیچ 13 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
923114651762+ پر Freelancing لکھ کر واٹس ایپ کریں۔ اچھی انگلش ضروری ہے۔
سکل #8: YouTube Rokra سات دن کا کورس ہے۔ یو ٹیوب پر اپنی وڈیوز پوسٹ کریں اور اپنی پروڈکٹس کو پروموٹ کریں۔ Adsense سے ڈالرز بھی کما سکتے ہیں لیکن لمبا پراسس ہے۔ اگر آپ وڈیوز کی وجہ سے مشہور ہو جائیں تو پیسے کمانے کے بے شمار طریقے ہیں۔
بیچ نمبر 30 ، 13 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
ابھی +923457777758 پر YouTube لکھ کر واٹس ایپ کریں۔
سکل #9: Excel
ایکسل کاروباری دنیا کے سکلز کا شہزادہ ہے۔ 7 دن میں یہ ہنر سیکھیں اور اپنے دفتر میں اپنی قابلیت کی دھاک بٹھا دیں۔ ایکسل فری لانسنگ سائٹس پر بہت بکنے والا سکل ہے۔
+923186248209 پر Excel واٹس ایپ کریں اور ہماری ٹیم آپ کو انرولمنٹ کی تفصیلات سے آگاہ کر دے گی۔
سکل #10: QuickBooks
کویک بک کی ضرورت ہر چھوٹے بزنس کو ہے۔ یہ سکل سیکھ کر آپ تمام فری لانسنگ سائٹس پر پیسے کما سکتے ہیں۔ 25 دن کا کورس ہے۔ بیچ نمبر 25 ، 13 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
انرولمنٹ کیلیے +923334353031 پر پر رابطہ کریں۔
سکل #11: Ababeel English
فری لانسنگ سائٹس پر ساری communication انگلش میں ہوتی ہے۔ انگلش کے بغیر فری لانسرز لولے لنگڑے ہیں۔ ابابیل ہمارا 30 دن پر مشتمل آن لائن پروگرام ہے۔ 13 جون سے شروع ہو رہا ہے۔
انرولمنٹ کیلیے +923364337221 پر واٹس ایپ کریں
صرف 6 مہینے دل لگا کے سیکھیں۔ سکل کو پوری دنیا میں بیچیں۔ آپ کی آنے والی نسلیں مجھے دعا دیں گی۔