Al Hayat Model School Talagang

Al Hayat Model School Talagang For PG to 8th Classes. Haider Town Mianwali Road Talagang. Quality Education in the town. For Play Group to 8th Classes. Activity and Project base Education.

Admissions are Open for Sessions 2025.
14/02/2025

Admissions are Open for Sessions 2025.

12/02/2025

AI Classes. Admissions 2025 Open.🤩

06/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!زندگی میں بندے کو بہت سی جگہوں پر دوستوں کےساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ کبھی جانی کبھی مالی۔۔۔ لیکن ک...
25/10/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
زندگی میں بندے کو بہت سی جگہوں پر دوستوں کےساتھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ کبھی جانی کبھی مالی۔۔۔ لیکن کچھ لمحے ایسے بھی آتے ہیں کہ جانی مالی سپورٹ افادیت کھو دیتی ہے۔ ہمارے پاس ساتھ نبھانے اور حوصلہ دینے کو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ بس چپ چاپ ساتھ جاکر بیٹھ جانا ہوتا ہے۔۔۔ گفتگو بے معنی ہو جاتی ہے۔۔۔ حوصلہ دینا چھوٹا لگنے لگتا ہے ۔۔۔ سر جھکا کر ساتھ بیٹھنا اور لمبی خاموشی ظاہر کر رہی ہوتی ہے کہ یہ پریشانی سب کی ہے۔ اور سب کے دل ملول اور بے بس ہیں۔۔۔ اور شاید یہی کیفیت کسی حد تک پریشانی کو تقسیم کر کے کم بھی کر رہی ہوتی ہے۔۔۔ اسی کیفیت میں رب کریم سے کی جانے والے دعائیں قیمتی ہوجاتی ہیں۔۔کچھ ایسی ہی کیفیات میں ملک محمد اعجاز صاحب کے گھر جسیال جانا ہوا۔۔۔۔ نماز مغرب وہیں ادا کی۔۔۔ اعجاز صاحب کے چھوٹے صاحب ذادے محمد طلال سے ملاقات بھی ہوئ۔۔۔ ماشاء اللہ ہمیں تو صحت اور باتوں سے کافی بہتری محسوس ہوئ۔۔ رب کریم صحت کاملہ سے نوازے ۔۔۔ آمین۔سب احباب سے بھی دعاوں کی درخواست🤲💐

Green Geen Al Hayat School Talagang 😊🥰🤩
24/08/2024

Green Geen Al Hayat School Talagang 😊🥰🤩

28 new items added to shared album

Plantation Activities Al Hayat School Talagang with APPSMA and Clean and Green  Shukral.
22/08/2024

Plantation Activities Al Hayat School Talagang with APPSMA and Clean and Green Shukral.

28 likes, 3 comments. “Al Hayat School Talagang”

شجرکاری مہم۔ٹارگٹ ایک لاکھ چودہ ہزار پودے بذریعہ سیڈ بالز، نکہ فارسٹ ضلع تلہ گنگ۔ الحیات سکول،ایپسما+گرین اینڈ کلین پاکس...
17/08/2024

شجرکاری مہم۔ٹارگٹ ایک لاکھ چودہ ہزار پودے بذریعہ سیڈ بالز، نکہ فارسٹ ضلع تلہ گنگ۔ الحیات سکول،ایپسما+گرین اینڈ کلین پاکستان شکرال کے ساتھ۔

الحمدللہ 🥇ارشد ندیم ورلڈ ریکارڈ ۔ انڈیا کو شکست۔ وطن کی ہوائیں تمھیں سلام کہتی ہیں!
08/08/2024

الحمدللہ 🥇ارشد ندیم
ورلڈ ریکارڈ ۔ انڈیا کو شکست۔ وطن کی ہوائیں تمھیں سلام کہتی ہیں!

01/08/2024

توجہ!
اختلافات سب اپنی جگہہ مگر ہر طرف منظم ہنگامے فسادات۔ اس وقت پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے کا وقت ہے✋

حماس لیڈراسماعیل ہانیہ ایران میں شہید کر دیئے گئے😭😭😭 انا للہ وانا الیہ راجعون۔
31/07/2024

حماس لیڈراسماعیل ہانیہ ایران میں شہید کر دیئے گئے😭😭😭 انا للہ وانا الیہ راجعون۔

Address

Dara Auto Street
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:15
Tuesday 08:00 - 14:15
Wednesday 08:00 - 14:15
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 00:15
Saturday 08:00 - 14:15

Telephone

03345686370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hayat Model School Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Hayat Model School Talagang:

Share

Category