Pakistan Tehreek-e-Insaf Talagang

Pakistan Tehreek-e-Insaf Talagang Pakistan Tehreek e insaf District Talagang and Lawa

تلہ گنگ صدر شمالی پنجاب انصاف ویلفیٸر ونگ پاکستان تحریک انصاف ملک یاسر پتوالی کی آزادی مارچ کے حوالے سے چیدہ چیدہ قاٸدین...
24/05/2022

تلہ گنگ
صدر شمالی پنجاب انصاف ویلفیٸر ونگ پاکستان تحریک انصاف ملک یاسر پتوالی کی آزادی مارچ کے حوالے سے چیدہ چیدہ قاٸدین تحریک انصاف سے میٹنگ
میٹنگ میں سابقہ ایم پی اے و سینیٸر رہنما پاکستان تحریک انصاف ریٹاٸرڈ کرنل سلطان سرخرو، ضلعی ناٸب صدر انصاف ویلفیٸر ونگ تحریک انصاف چکوال ملک محمد آصف تلہ گنگ، ملک عناٸت چینجی، ایڈووکیٹ مسعود بلوچ، ملک اسلم لیٹی، ملک جمیل افسر سگھر، کے ایم عارف کوٹ سارنگ، میاں محمد بالی، ملک فتح خان، ملک خرم شہزاد، محمد شعیب اقبال، محمد آصف چوہان اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی
25 مٸی کے آزادی مارچ کے لیۓ روانگی اور قیام و طعام کے تمام معاملات زیرِ بحث لاۓ گۓ
إن شاءالله 25 مٸی صبح 09:00 بجے پبلک سیکریٹریٹ پاکستان تحریک انصاف نزد موبی لنک بینک میانوالی روڈ سے شاندار ریلی کا آغاز ہو گا، جس کی قیادت ملک یاسر پتوالی کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوبزادہ زاھد مبارز خان لاوہ سے، کرنل سلطان سرخرو ونہار و میال سے اور ملک آفتاب پچنند سے قافلوں کے ہمراہ ریلی میں شریک ہوں گے

پیڑہ فتحال ملک یاسر اعوان دندہ(ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف) کی پیڑہ فتحال  آمد ملک زبیر دربال کے والد ، حافظ ف...
19/05/2022

پیڑہ فتحال
ملک یاسر اعوان دندہ(ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف) کی پیڑہ فتحال آمد

ملک زبیر دربال کے والد ، حافظ فیض رحمان کے بھائی اور قاری عطاء رحمان دربال کے چچا حاجی فیض احمد دربال کی وفات پر تعزیت

ملک اسد سگهر ، ملک ناصر اعوان دندہ اور ملک صداقت علی بھی ہمراہ

پیڑہ فتحال ملک یاسر اعوان دندہ (ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف) کا پیڑہ فتحال کا تعزیتی دورہ فوجی افتخار ولد حافظ...
19/05/2022

پیڑہ فتحال
ملک یاسر اعوان دندہ (ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف) کا پیڑہ فتحال کا تعزیتی دورہ
فوجی افتخار ولد حافظ نور خان مرحوم ،
حافظ سعد کے والد
مولانا ظیہر اعوان پائپ سٹور والے کے چچا ،
حاجی رفیع الدین کے بھائی،
ملک محسن رفیع پرنٹنگ پریس والے کے چچا اور
ملک نثار پرنٹنگ پریس والے کے چچازاد بھائی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

ملک اسد سگھر ، ملک ناصر اعوان دندہ اور ملک صداقت علی بھی ہمراہ

بکھاری کلاں ملک یاسر اعوان دندہ( ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف) کی بکھاری کلاں میں ملک عمران ، ملک رضوان، ملک عب...
19/05/2022

بکھاری کلاں
ملک یاسر اعوان دندہ( ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف) کی بکھاری کلاں میں ملک عمران ، ملک رضوان، ملک عبدلروف ، ملک سفیر اور ملک عاقب کی جانب سے منعقد کی گئی کارنر میٹنگ میں شرکت

اس موقع پر ملک اقبال اعوان ڈھرنال(رہنما پاکستان تحریک انصاف ) ، ملک محمود بھرپور ،باشی خان ، ملک بلال اعوان اور ملک صداقت دندہ بھی ہمراہ

اس موقع پر ملک یاسر اعوان دندہ کا کہنا تھا کے آزادی مارچ میں انشااللہ این اے 65 سے عوام کا سمندر لے کر اسلام آباد پہنچیں گے

نکہ کہوٹ کارنر میٹنگ پاکستان تحریک انصاف ملک یاسر اعوان دندہ(ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف) ، مرکزی رہنما پاکستا...
19/05/2022

نکہ کہوٹ
کارنر میٹنگ پاکستان تحریک انصاف
ملک یاسر اعوان دندہ(ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف) ، مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف حکیم نثار احمد ، رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک اقبال ڈھرنال ، رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک طارق پچنند ، رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک اشفاق بڈھیال ، رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک شاہد عباس کھریال ، رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک الطاف بڈھیال اور رہنما پاکستان تحریک انصاف جافظ بلال عبدالله کی نکہ کہوٹ پاکستان تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ میں شرکت
حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے دعوت دی

چکوال ملک یاسر اعوان دندہ(ضلعی جنرل سیکرٹری ) کی  ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت اس موقع پر تمام ضلعی قیادت مو...
19/05/2022

چکوال
ملک یاسر اعوان دندہ(ضلعی جنرل سیکرٹری ) کی ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت
اس موقع پر تمام ضلعی قیادت موجود تھی
جنرل سیکرٹری پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز ، سردار آفتاب اکبر خان ،سردار ذولفقار علی خان دلہہ، محترمہ فوزیہ بہرام،سردار نجف حمید،پیر نثار قاسم جوجی، علی ناصر بھٹی،پیر وقار کرولی، ملک اختر شہباز،چودھری خورشید بیگ،ملک یاسر پتوالی، ملک آفتاب پچنند ، چودھری تیمور علی ،ملک ناصر مگھال، چودھری اختر پڈا ،سید ظل حسنین شاہ ایڈووکیٹ ،ملک غلام حر،چودھری احسن زاہد ،ملک کاشف حبیب،چوہدری طلعت ایڈووکیٹ، راجہ امجد ،راجہ ارشد ،آصف شاہ ہمدانی، سید نجم الحسن کاظمی ایڈووکیٹ و دیگر موجود تھے۔
میٹنگ میں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔


"اسلام آباد مارچ کا مقصد امپورٹڈ حکومت اور اسے مسلط کرنے والوں کو پیغام دینا ہے کہ:"ہم ایک آزاد قوم ہیں"
18/05/2022

"اسلام آباد مارچ کا مقصد امپورٹڈ حکومت اور اسے مسلط کرنے والوں کو پیغام دینا ہے کہ:

"ہم ایک آزاد قوم ہیں"

*ملک یاسر اعوان دندہ کی پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات،حلقہ این اے پینسٹھ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی تفصیلات کے مطا...
13/04/2022

*ملک یاسر اعوان دندہ کی پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات،حلقہ این اے پینسٹھ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی تفصیلات کے مطابق ضلعی جنرل سیکرٹری یاسر اعوان دندہ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور حلقہ این اے 65 کے حوالہ سے تفصیلی بات چیت کی، پارٹی چیئرمین نے ضلعی جنرل سیکرٹری کو حلقہ این اے پینسٹھ میں پارٹی کو منظم کرنے کے حوالے سے فری ہینڈ دے دیا،اس حوالے سے عمران خان نے کہا کہ ممبر شپ مہم کے دوران تلہ گنگ میں بڑا جلسہ کروں گا، عمران خان نےانتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے ملک یاسر اعوان دندہ کو حلقہ این اے پینسٹھ میں خصوصی ٹاسک بھی دیا-*

پاکستان تحریک انصاف کے تمام پارلیمنٹیرینز  ٹکٹ ہولڈرز، ڈسٹرکٹ گورننگ باڈی کے عہدیداران، ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کے عہدیدا...
09/04/2022

پاکستان تحریک انصاف کے تمام پارلیمنٹیرینز ٹکٹ ہولڈرز، ڈسٹرکٹ گورننگ باڈی کے عہدیداران، ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کے عہدیداران، ورکرز ، سپورٹرز اور کارکنان سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب نے پاکستان کے ہر شہر میں میں غداروں کے خلاف، ضمیر فروشوں کے خلاف اور بیرونی سازش کے خلاف احتجاج کی کال دی ہے۔اسی سلسلے میں کل بروز اتوار مورخہ 10 اپریل رات 9 بجے پریس کلب تلہ گنگ کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔آپ تمام لوگ اس احتجاج میں شریک ہو کر دنیا کو یہ پیغام دیں کہ ہم ملک کے ان غداروں کا ہر جگہ محاسبہ کریں گے اور اپنے کپتان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے اور پوری دنیا کو بتائیں گے کہ امپورٹڈ حکومت ہرگز نا منظور
‎ملک یاسر اعوان دندہ
‎ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف

نکلو کپتان کے لیے! نکلو پاکستان کےلیےإنشاءاللّٰه پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے. پاکستان کی تقدیر اب آ...
25/03/2022

نکلو کپتان کے لیے! نکلو پاکستان کےلیے

إنشاءاللّٰه پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے. پاکستان کی تقدیر اب آپ کے ہاتھوں میں ہے 27 مارچ کو اپنے گھروں سے نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں.

آئیں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد جلسہ میں شرکت کرکے اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مُستقبل کی طرف قدم بڑھائیں.
عمران خان کو مضبوط کریں پاکستان کو مضبوط کریں.


24/03/2022

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اور تاریخی جلسے امربالمعروف (27 مارچ پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد) کا آفیشل تھیم ترانہ ریلیز کر دیا گیا!

"چلو نظرانہ وفا پیش کریں
اس آشیانہ دل وطن کے لیے
حق کے لیئے آواز اٹھانا فرض ہے
ہو امربالمعروف کی للکار کی طرح
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح"


گزشتہ روز مرکزی پبلک سکٹریٹ پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ حکیم نثار آحمد پر ضلعی عہداران راہنما کارکنان کا مشاورتی اجلاس زیر ...
22/03/2022

گزشتہ روز مرکزی پبلک سکٹریٹ پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ حکیم نثار آحمد پر ضلعی عہداران راہنما کارکنان کا مشاورتی اجلاس زیر صدارت ضلع جنرل سیکرٹری چکوال یاسر اعوان دندہ ہوا ۔۔ جس میں تمام عہداران نے شرکت کی ۔۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا 27 مارچ کو بھرپور طاقت کے ساتھ امر بالمعروف جلسہ میں شرکت کجاۓ گی ۔۔ تمام لوگ پبلک سیکٹریٹ ڈیرہ حکیم نثار کے مقام پر اکھٹے ہوں گے اور یہاں سے اگے ریلی کی صورت میں روانہ ہوں گٕے ۔ قیادت کیطرف سے فیصلہ کیا گیا تمام یونین کونسلوں میں ٹرانپسپورٹ مہیا کی جا رہی ھیں جو بھی کارکن شرکت کرنا چاہتا ھے وہ اپنی پونین کونسل کے نماٸندہ کو اطلاع کر دے ۔ قاٸدین کا کہنا تھا تلہ گنگ لاوہ ایک دفعہ پھر ثابت کرے گا ۔۔ یہاں عمران خان کے سپاہی کس پوزیشن میں ھیں ۔ مخالفین اور انکے لیڈر اب عوامی سطح پر ناکام ہو چکے ھیں عوام کے پاس عمران خان کے علاوہ کوٸی option نہیں ھے ۔۔ اخر میں دعا کرواٸی گٸ
نوٹ ۔۔
پبلک سیکٹریٹ ڈیرہ حکیم نثار پر کارکنان کے لیۓ کھلا ھے اور روزانہ کی بنیاد پر قاٸدین بھی موجود ہوں گے تمام دوست ملاقات یا ریلی میں شرکت کے حوالے سے وہاں پہنچ کر اپنی تجاویز پیش کر سکتے ھیں

Address

Talagang
48100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf Talagang:

Share