Zameer ki Aawaz

Zameer ki Aawaz اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں ۔۔۔
مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ ۔

11/08/2023
02/11/2022

زمین کی خریدوفروخت کا بااعتماد ادارہ سونا مٹی پراپرٹی ایسوسی ایٹ- رہائشی، رقبہ جات،
کمرشل۔
راولپنڈی ،اسلام آباد آباد، سی پیک، چکوال، تلہ گنگ کے گرد و نواح میں زمین کی خریدوفروخت کا کام کیا جاتا ہے
رابطہ نمبر.
03065776197
03348993914

04/10/2022

Lahore

15/07/2022

Agricultural lands are available at chakwal, talagang, Fatehjang, C-pak interchanges, kalkhar, attock.
03065776197
03348993914

07/07/2022

ہر قسم کی زمین کی خرید و فروخت اور مشاورت کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں_
03065776197
03348993914

اسلام آباد راولپنڈی تلاگنگ اور سی پیک تراپ انٹرچینج کے گردونواح کمرشل رہائشی اور زرعی زمینوں کی خریدو فروخت کی جاتی ہے ۔

19 ستمبر 2021 بروز اتوار ۔ بمقام احمد کولڈ بار ملتان خورد ۔بلڈ گروپ ٹیسٹنگ کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں لوگوں کو ان کے خو...
17/09/2021

19 ستمبر 2021 بروز اتوار ۔ بمقام احمد کولڈ بار ملتان خورد ۔
بلڈ گروپ ٹیسٹنگ کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں لوگوں کو ان کے خون کا گروپ فری ٹیسٹ کر کے دیا جاۓ گا ۔تاکہ وہ وقت آنے پر کسی کو خون دے کر اسکی زندگی بچا سکیں ۔
میری ملتان خورد اور جبی شاہ دلاور یونین کونسل کے رہائشی نوجوانوں سے گزارش ہے اپنا بلڈ گروپ چیک کروائیں تاکہ کل مشکل وقت آنے پر آپ کسی کے کام آ سکیں ۔
آپ تمام لوگ اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں ۔

گرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں۔۔۔
مجھے ہے حکمِ اذاں لاالہ الااللہ ❤️


#ذیشان

05/08/2021

والدین دھیان رکھیں کہیں ان کے لخت جگر کھیلوں کی آڑ میں" جوۓ "جیسے حرام فعل میں ملوث تو نہیں ہیں .

05/08/2021

کہا تھا ملتان خورد ہسپتال کی اپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ایک بنیادی مرکز صحت پر جتنا عملہ تعینات کیا جا سکتا ہے وہ تمام عملہ ملتان خورد میں کام کر رہا ہے لیکن چونکہ آبادی بہت زیادہ ہے اور ویکسین لگوانے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے اس لیے لوگوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
سوچنے کی بات ہے جب کام کرنے والے لوگ کم ہوں اور کام کا بوجھ زیادہ ہو تو وقت تو لگتا ہے۔ پھر تنقید کس بات کی؟ شور کس بات کا ؟
آئیں سب مل کر رورل ہیلتھ سنٹر ملتان خورد کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ذیشان

01/08/2021

تلہ گنگ بلڈ بینک کا قیام وقت کی اشد ترین ضرورت ہے۔
حافظ عمار یاسر صاحب اس معاملے پر اپنی شفقت فرمائیں ۔

تحریر : ذیشان حیدر۔عنوان: THQ لاوہ کے لیے مناسب جگہ کا انتخاب! یہ ہماری دھرتی ہے۔ یہ ہمارے لوگ ہیں یہ ہماری مٹی ہے  ہم ج...
19/07/2021

تحریر : ذیشان حیدر۔

عنوان: THQ لاوہ کے لیے مناسب جگہ کا انتخاب!

یہ ہماری دھرتی ہے۔ یہ ہمارے لوگ ہیں یہ ہماری مٹی ہے ہم جتنا ہو سکا یہاں بسنے والے عام لوگوں کے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے ہماری نہ کسی وڈیرے سے کوئی ذاتیات ہے نہ کوئی دشمنی ۔ہم صرف ایک بات کے قائل ہیں کہ حکومتی نمائندے عوام کے خادم اور نوکر ہیں ۔۔۔اور جو عوام کا خادم ہو عوامی کام کرنا اس کی زمہ داری ہے نہ کہ کسی کے اوپر کوئی احسان ہے ۔
ہمارے علاقے کی خوش قسمتی ہے کہ اب یہاں کا نوجوان غلامی کی سوچ سے آزاد ہو رہا ہے اور دن بدن اپنے بنیادی حقوق کے حق میں آواز بلند کر کے زندہ معاشرے میں بسنے والے زندہ لوگوں کی موجودگی کا ثبوت دے دہا ہے ۔
ترقیاتی کام سب کے سانجھے ہوتے ہیں اور نہیں تو کم سے کم ہمیں وہ کام جو عام لوگوں کی سہولت کے لیے کیے جا رہے ہوں دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے اور جو لوگ یہ نیک کام کر رہے ہوتے ہیں ان کے لیے دل سے دعا نکلتی ہے۔
قارئین کرام! آپ کو بخوبی یاد ہو گا دندہ شاہ بلاول میں کروڑوں روپے لگا کر فوجی فاؤنڈیشن ہاسپٹل بنایا گیا تھا جو کہ لوکیشن مناسب نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو صحت کی سہولیات دینے میں ناکامی کے بعد اب صرف ایک براۓ نام ہسپتال بن کر رہ گیا ہے ۔ جہاں اب علاج کے بجائے وہاں سے لوگوں کو ریفر کیا جاتا ہے ۔
اس صورتحال کی زمہ دار ہسپتال کی انتظامیہ ہر گز نہیں ہے ۔ ہسپتال جنگل میں بنایا گیا تھا۔ جو کے آبادی سے بہت دور تھا اور مریضوں کے لیے ادھر آنا کسی صورت موزوں نہیں تھا ۔
آج کل ایک اور خبر زیر بحث ہے کہ دندہ شاہ بلاول میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنایا جا رہا ہے ۔

ضلع تلہ گنگ بناؤ تحریک کی پرزور آواز کو کسی حد تک دبانے اور عوام کی ضلع تلہ گنگ کے مطالبہ سے وقتی توجہ ہٹانے کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے اعلان کے لیے یہ وقت موزوں ہے
اگر زمہ داران اس معاملے میں سنجیدہ ہیں تو ان کے لیے ہمارا یہ مشورہ ہے کہ جس کام کے لیے ہسپتال بنایا جاتا ہے ہسپتال سے وہ کام بھی لیں ۔۔۔ ہسپتال ایسی جگہ بنائیں جہاں دن ہو یا رات مریضوں کو آنے جانے میں آسانی ہو ایسی جگہ نہ ہو جو جنگل ہو اور مریض وہاں جاتے ہوئے بیماری کے بجائے خوف سے ہی مر جائے یا لواحقین کو ہسپتال جاتے ہوتے رستے میں لٹ جانے کا ڈر ہو ۔ میرے خیال میں آپکو ہر علاقے کے ایک دو وڈیروں کا خادم ہونے کے بجائے عام عوام کا خادم ہونا چاہیے ۔
ہمارا مشورہ ہے کہ اگر آپ کا مقصد عوامی خدمت ہے تو پھر چند علاقائی کھڑپینچوں کی خوشنودی اور حکم کی تعمیل کے بجائے آپ ہسپتال کی موزوں جگہ کے لیے تحصیل لاوہ میں عوامی سروے کروائیں اور جو جگہ زیادہ لوگوں کو سوٹ کرے ہسپتال وہیں بنوائیں۔ یہ دنیا میں آپکی عزت اور آخرت میں آپکی نجات کا ذریعہ بنے گا ۔ ایسے کام کر جائیں کہ آپکے کام آپ کی علاقہ سے محبت کی گواہی دیں ۔
اللہ تعالیٰ آپ کا ہامی و ناصر ہو ۔
اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے
حکم اذاں لاالہ الا اللہ ❤️
#ذیشان

تلہ گنگ(پریس ریلیز)تحریک ضلع تلہ گنگ کی ملک احمد نواز جھابری کے ڈیرہ پر اہم میٹنگ ۔جس کی صدارت ملک حاکم خان ڈاکٹر آفتاب ...
12/07/2021

تلہ گنگ(پریس ریلیز)تحریک ضلع تلہ گنگ کی ملک احمد نواز جھابری کے ڈیرہ پر اہم میٹنگ ۔جس کی صدارت ملک حاکم خان ڈاکٹر آفتاب ملک نے کی۔میٹنگ میں باڈی کے معزز ممبران ملک محمد حسین دھولر ، چوہدری نذر ، ڈاکٹر محبوب جراح ،صدر پریس کلب محمد اشفاق، ملک طاہر اقبال دھولر سماجی شخصیت دلاور شاہ جبی منصور شاہ جناب شفقت علی راز ٹمن، شاہد عباس جبی ذیشان حیدر ملتان خورد ،حافظ عبدالرحمن معصومی ،شیخ بلال ظفر ،ملک شاہ نواز جھابری نے شرکت کی۔میٹنگ میں طے پایا گیا کے شام 5بجے والی پریس کانفرنس میں بھر پور شرکت کریں گے اور جو بھی ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفکیشن جاری کرائے گا اسے بھرپور عزت اور سپورٹ دی جائے گی۔اس کے علاوہ ضلع تلہ گنگ کی تحریک کو اسی طرح سیاسی جماعتوں سے بالاتر ہوکر بھرپور طریقے سے چلایا جائے گا ہمارا مقصد اپنی دھرتی کا تحفظ اپنی نسلوں کے مستقبل کی بہتری کیلئے ضلع تلہ گنگ مقصد جس سے ایک انچ پیچھے نہی ہٹیں گے اور ضلع تلہ گنگ کی جنگ ہر فورم پر جاری رکھیں گے

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zameer ki Aawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category