Takht_i_Bhai

Takht_i_Bhai Takht_i_Bhai is the most beautiful place of Pakistan.

ڈی پی او مردان مسعود احمد بنگش صاحب تک ان یتیم بچیوں کی فریاد پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں...
08/08/2026

ڈی پی او مردان مسعود احمد بنگش صاحب تک ان یتیم بچیوں کی فریاد پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں بلکہ انصاف کا تقاضا ہے۔ آئیے مظلوم کی آواز بنیں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، ڈی پی او مردان کو مینشن کریں، تاکہ یہ معاملہ متعلقہ حکام تک پہنچے اور قانون کے مطابق شفاف اور بروقت انصاف یقینی بنایا جا سکے۔

خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے، جبکہ ایک شیئر مظلوم کی امید بن سکتا ہے۔

ہمیں انصاف چاہیے انصاف انصاف انصاف اور صرف انصافShare it like
07/08/2026

ہمیں انصاف چاہیے
انصاف انصاف انصاف
اور
صرف انصاف
Share it like

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😢😭💔بھائی جیسا پیارا دوست راشد احمد 26 جولائی کو گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے ...
06/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😢😭💔

بھائی جیسا پیارا دوست راشد احمد 26 جولائی کو گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ وہ 14 دن تک ICU میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہے، مگر بالآخر گزشتہ رات خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ 💔

وہ اپنے پیچھے ایسا غم چھوڑ گئے ہیں جس کا کوئی مداوا نہیں۔ کل تک راشداحمد کی صرف ایک سالہ ننھی سی بیٹی اپنے بابا کی راہ تک رہی تھی، شاید اسے یقین تھا کہ اس کا بابا واپس آئے گا… مگر آخرکار اس معصوم کی امید بھی ٹوٹ گئی۔ 😭💔

راشداحمد کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔اللہ تعالیٰ ان کی وفات کو شہادت کے درجے میں قبول فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲

اور جن ظالموں کی وجہ سے راشداحمد ہم سے جدا ہوئے، اللہ تعالیٰ انہیں دنیا و آخرت میں سخت ترین سزا دے اور مظلوموں کو انصاف عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲😢

Share it for Information from the Takht-i-Bhai page.
03/08/2026

Share it for Information from the Takht-i-Bhai page.

31/07/2026

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے راشد خان کو ہوش آگیا ہے ۔ حالت اب بہت بہتر ہے ،

Allahumdulillah Rashid khan behtry taraf ta rawan dy
30/07/2026

Allahumdulillah Rashid khan behtry taraf ta rawan dy

29/07/2026

Rashid khan Bhai ta duagani kawe.

بھائی راشد خان اس وقت ایم ایم سی آئیسی او میں زیر علاج ہے سب مسلمانوں سے اپیل ہے کہ راشد کی مکمل صحت یابی کے لئے دل سے د...
28/07/2026

بھائی راشد خان اس وقت ایم ایم سی آئی

سی او میں زیر علاج ہے سب مسلمانوں سے اپیل ہے کہ راشد کی مکمل صحت یابی کے لئے دل سے دعا کرے

🚨 پریس ریلیز / سوشل میڈیا اپیل​تحصیل تخت بھائی: پی ٹی آئی کے بانی رہنما شہید شاہد خان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالب...
28/07/2026

🚨 پریس ریلیز / سوشل میڈیا اپیل
​تحصیل تخت بھائی: پی ٹی آئی کے بانی رہنما شہید شاہد خان کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ!
​تحصیل تخت بھائی میں انتہائی شریف النفس اور معزز خاندان سے تعلق رکھنے والے، پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما شہید شاہد خان کے ناحق قتل پر تمام مکاتبِ فکر میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
​🚨 خاص توجہ / ہائی لائٹ:
​🔴 ہجرتی قاتل: ملوث ملزمان ہجرتی قاتل ہیں جو یہاں کرائے پر مقیم تھے۔
​🔴 پولیس ٹیموں کی تشکیل: انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ ان ہجرتی قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے فوری طور پر خاص پولیس ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔
​تنظیموں سے اپیل و مطالبہ:
​تمام سیاسی و سماجی تنظیمیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہوں۔
​مشترکہ میٹنگ اور پریس کانفرنس کر کے اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائیں۔
​انتظامیہ کو قاتلوں کی گرفتاری کے لیے واضح ڈیڈ لائن دی جائے، ورنہ شدید احتجاج کیا جائے گا۔
​📌

05/02/2026

Celebrating my 13th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Ward No 4
Takht-i-Bhai
23160

Telephone

00923477171900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht_i_Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Takht_i_Bhai:

Shortcuts

Share