07/09/2026
سابق مشیر صحت خیبرپختونخوا و ممبر صوبائی اسمبلی احتشام علی ایڈووکیٹ اور سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر علی محمد خان ایڈوکیٹ نے یونین کونسل جلالہ شہید کالونی پر تشریف لائے۔
اس موقع پر تنظیمی دوستوں سے ملاقات ہوئی، جہاں تنظیمی امور، باہمی مشاورت اور آئندہ کی حکمتِ عملی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔