09/03/2026
رمضان المبارک کا مہینہ ، عید الفطر کی آمد اور گھر بار چھوڑ کر پردیس جانا بہت مشکل ہوتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ بھائی قدر محمد سمیت تمام مسافر بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور حلال کی وسیع رزق نصیب فرمائے آمین ۔۔۔
اللہ تعالیٰ نگھبان