Kotlai Swat

Kotlai Swat This page aims to connect the residents of our tiny village Kotlai, show the spectacular scenery th

26/05/2026
�مشئیات فروشی کے خلاف عوامی احتجاج 🚨اہلِ علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپیل 🙏اپنے بچوں اور نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے ب...
21/05/2026

�مشئیات فروشی کے خلاف عوامی احتجاج 🚨

اہلِ علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپیل 🙏
اپنے بچوں اور نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے بچانے کے لیے آواز بلند کریں۔

📍 مقام: نشاط چوک، منگوارہ
📅 تاریخ: 22 مئی 2026، بروز جمعہ
🕑 وقت: دوپہر 2 بجے

آئیں مل کر اپنے علاقے کو نشے سے پاک بنائیں۔ ✊⚠️

20/05/2026

چلڈرن سپشلیسٹ
ڈاکٹر انعام اللہ آف کوٹلئ
ایم بی بی ایس ۔ ایف سی پی ایس پیڈز
چلڈرن وارڈ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کبل سوات ۔۔
ڈاکٹر صاحب بہت قابل ترین نہایت خوش مزاج خوش اخلاق انسان ہے ۔۔
ڈاکٹر صاحب کیلئے ایک جملہ ۔۔

اعلانِ وفات😓کوٹلی نور تنگی کے رہائشی، مولانا فضل ربی کے بھتیجے اور مولانا فضل ودود کے صاحبزادے سید واجد علی کا انتقال ہو...
02/05/2026

اعلانِ وفات😓
کوٹلی نور تنگی کے رہائشی، مولانا فضل ربی کے بھتیجے اور مولانا فضل ودود کے صاحبزادے سید واجد علی کا انتقال ہو گیا ہے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ رات 9:30 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

03/04/2026

ډيره تيزه زلزله وه.
یا الله رحم وکي. 😥

28/03/2026

د کوٹلی د علی محمد بدادا کوروالہ او د علی شیر والدہ صاحبہ د عیسی محمد بادا اور شیر مالک توردا ورندار وفات شوی دہ نن پہ 11 بجے بہ ے کوٹلی کے جنازہ وی

پښتنو يو تر بل زاريګئ ما ده مجلس یاران ليدل چه خاوري شو نه....
21/03/2026

پښتنو يو تر بل زاريګئ
ما ده مجلس یاران ليدل چه خاوري شو نه....

20/03/2026

جامع مسجد شیخان کوټلئ میں عیدالفطر کی نماز 7..15 پر ادا کی جائیگی
خطیب۔مفتی گوھرعلی حقانی۔۔
موضوع۔۔۔ فلسفہ رمضان اور ھماری ذمہ داری

Address

Our Page Does Not Have This Value Button
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotlai Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kotlai Swat:

Share