Water and Sanitation Services Company Mingora Swat

Water and Sanitation Services Company Mingora Swat Enhancing people's lives and giving them a clean and safe environment are the aim of the water and sanitation services company swat.

and this entails ensuring that all citizens have access to sanitary facilities and clean water. WSSC Mingora is a public sector company established under section 42 of the companies ordinance 1984 to provide state of the art water and sanitation services to the people of Mingora Swat

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف مختلف علاقوں میں کلیکشن پوائنٹس کو کلیئر کر دیا ہے۔صفائی سے پہلے اور بعد کے تصاویر...
02/06/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف مختلف علاقوں میں کلیکشن پوائنٹس کو کلیئر کر دیا ہے۔صفائی سے پہلے اور بعد کے تصاویر۔





ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں اور گلیوں میں جھاڑو لگا رہے ہیں۔
02/06/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں اور گلیوں میں جھاڑو لگا رہے ہیں۔








ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ شاہدرہ وتکے میں ڈرینز کی صفائیاں کر رہے ہیں۔
02/06/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ شاہدرہ وتکے میں ڈرینز کی صفائیاں کر رہے ہیں۔





ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سینیٹیشن سٹاف نیبر ہوڈ کونسل بنڑ میں گھر گھر جا کر کچرا اکٹھا کرنے کے عمل میں مصروف ہے۔        ...
02/06/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سینیٹیشن سٹاف نیبر ہوڈ کونسل بنڑ میں گھر گھر جا کر کچرا اکٹھا کرنے کے عمل میں مصروف ہے۔

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سینیٹیشن سٹاف ویلیج کونسل تیندوڈاگ میں گھر گھر جا کر کچرا اکٹھا کرنے کے عمل میں مصروف ہے۔ یہ اق...
02/06/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سینیٹیشن سٹاف ویلیج کونسل تیندوڈاگ میں گھر گھر جا کر کچرا اکٹھا کرنے کے عمل میں مصروف ہے۔ یہ اقدام علاقے کو صاف ستھرا رکھنے اور عوام کو صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ مینگورہ شہر میں سڑکوں پر صفائی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ اہلکار جھاڑو لگا کر شہر کو صاف...
02/06/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ مینگورہ شہر میں سڑکوں پر صفائی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔ اہلکار جھاڑو لگا کر شہر کو صاف ستھرا بنانے میں مصروف ہیں تاکہ شہریوں کو بہتر اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ مینگورہ شہر کی سڑکوں پر جھاڑو لگا کر صفائیوں میں مصروف ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر جھاڑو ...
02/06/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا صفائی عملہ مینگورہ شہر کی سڑکوں پر جھاڑو لگا کر صفائیوں میں مصروف ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر جھاڑو لگا کر شہر کو صاف، خوبصورت اور گرد و غبار سے پاک بنایا جا رہا ہے۔
صاف شہر، صحت مند زندگی



Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Deputy Commissioner Swat Commissioner Malakand Division Local Government Elections & Rural Development Department KP

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف گھر گھر سے کچرا اکٹھا کر رہا ہے، تاکہ شہر کو صاف، صحت مند اور خوبصورت رکھا جا سکے۔...
02/06/2026

ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف گھر گھر سے کچرا اکٹھا کر رہا ہے، تاکہ شہر کو صاف، صحت مند اور خوبصورت رکھا جا سکے۔
صاف سوات، ہماری مشترکہ ذمہ داری


01/06/2026

Drains Cleaning..









01/06/2026

Washing Collection points.












Address

WSSC SWAT, Near Qambar Bypass Chowk MSK TOWER, GT Rd, Rahimabad Mingora
Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92946725336

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Water and Sanitation Services Company Mingora Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Water and Sanitation Services Company Mingora Swat:

Share