TMA KABAL SWAT

TMA KABAL SWAT Monitoring Govt: Offices in Tehsil. Provision of Municipal Services. Regularization of Advt, Transport, Slaughter House, Fruit Markets, Parks etc.

Organising Fairs, Games, Exhibitions. Approval of Com: & Res: B Plans. Execution of Dev: Projects.

     جمعرات  3 ستمبر  2026صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) ٹی ایم اے کبل، نثار خان کی ...
03/09/2026

جمعرات 3 ستمبر 2026
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) ٹی ایم اے کبل، نثار خان کی خصوصی ہدایات پر مورخہ 3 ستمبر 2026 "صاف ستھرا تحصیل کبل" مہم کے تحت خصوصی صفائی مہم کا جاری ہیں ۔
سینیٹری انسپکٹر ٹی ایم اے کبل، اختر اقبال کی نگرانی میں ٹی ایم اے کبل کا سینیٹیشن اسٹاف تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں خصوصی صفائی آپریشن میں مصروفِ عمل ہے۔
تحصیل کبل میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد عوام کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔

     بدھ 2 ستمبر  2026صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) ٹی ایم اے کبل، نثار خان کی خصوص...
02/09/2026

بدھ 2 ستمبر 2026
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) ٹی ایم اے کبل، نثار خان کی خصوصی ہدایات پر مورخہ 2 ستمبر 2026 "صاف ستھرا تحصیل کبل" مہم کے تحت خصوصی صفائی مہم کا جاری ہیں ۔
سینیٹری انسپکٹر ٹی ایم اے کبل، اختر اقبال کی نگرانی میں ٹی ایم اے کبل کا سینیٹیشن اسٹاف تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں خصوصی صفائی آپریشن میں مصروفِ عمل ہے۔
تحصیل کبل میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد عوام کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔

     منگل  1 ستمبر  2026صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) ٹی ایم اے کبل، نثار خان کی خص...
01/09/2026

منگل 1 ستمبر 2026
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) ٹی ایم اے کبل، نثار خان کی خصوصی ہدایات پر مورخہ 1ستمبر 2026 "صاف ستھرا تحصیل کبل" مہم کے تحت خصوصی صفائی مہم کا جاری ہیں ۔
سینیٹری انسپکٹر ٹی ایم اے کبل، اختر اقبال کی نگرانی میں ٹی ایم اے کبل کا سینیٹیشن اسٹاف تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں خصوصی صفائی آپریشن میں مصروفِ عمل ہے۔
تحصیل کبل میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد عوام کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔

ٹی ایم او کبل نثار خان  اور ایکسین جنید الرحیم کی ہدایت پر ارکیٹیکٹ محمد وسیم اور   بلڈنگ انسپکٹر ابراھیم نے تحصیل کبل ک...
01/09/2026

ٹی ایم او کبل نثار خان اور ایکسین جنید الرحیم کی ہدایت پر ارکیٹیکٹ محمد وسیم اور بلڈنگ انسپکٹر ابراھیم نے تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر عمارتوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر عمارتوں کے نقشے اور دیگر متعلقہ دستاویزات چیک کیے گئے، جبکہ بلڈنگ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متعلقہ افراد کو ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

     پیر، 31 اگست 2026صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) ٹی ایم اے کبل، نثار خان کی خصوص...
31/08/2026

پیر، 31 اگست 2026
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات اور تحصیل میونسپل آفیسر (TMO) ٹی ایم اے کبل، نثار خان کی خصوصی ہدایات پر مورخہ 31 اگست تا 6 ستمبر 2026 جاری رہنے والی "صاف ستھرا تحصیل کبل" مہم کے تحت خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
سینیٹری انسپکٹر ٹی ایم اے کبل، اختر اقبال کی نگرانی میں ٹی ایم اے کبل کا سینیٹیشن اسٹاف تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں خصوصی صفائی آپریشن میں مصروفِ عمل ہے۔
تحصیل کبل میں صفائی ستھرائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد عوام کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔

   آج بروز جمعہ، مورخہ29-08-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخوا کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او کبل ...
29/08/2026

آج بروز جمعہ، مورخہ29-08-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخوا کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او کبل جناب نثار خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے کبل کے سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر صفائی کا عمل جاری ہے۔

   آج بروز جمعہ، مورخہ 28-08-2026 صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخوا کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او کبل...
28/08/2026

آج بروز جمعہ، مورخہ 28-08-2026
صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخوا کے احکامات کے مطابق اور ٹی ایم او کبل جناب نثار خان کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے کبل کے سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر صفائی کا عمل جاری ہے۔

ٹی ایم اے کبل  سوات کا صفائی عملہ تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر  صفائی میں مصروف ہیں 27/08/2026
27/08/2026

ٹی ایم اے کبل سوات کا صفائی عملہ تحصیل کبل کے مختلف مقامات پر صفائی میں مصروف ہیں
27/08/2026

27/08/2026

صوبائی حکومت کے گڈ گورننس اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ایجنڈے کے تحت محکمہ بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی، حکومتِ خیبر پختونخوا نے احساس بلدیہ (E-Baldia) کے نام سے ایک جدید شکایات کے ازالے کا ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد بلدیاتی خدمات کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانا ہے۔

احساس بلدیہ (E-Baldia App) کے ذریعے شہری درج ذیل مسائل سے متعلق اپنی شکایات باآسانی درج کرا سکتے ہیں:
🧹 صفائی ستھرائی اور نکاسیٔ آب
💡 اسٹریٹ لائٹس
🚧 مین ہولز اور ڈرینج کے مسائل
🏙️ دیگر بلدیاتی امور سے متعلق شکایات

اس اقدام کا مقصد شہریوں کو آسان، قابلِ رسائی اور شفاف پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے، تاکہ بلدیاتی مسائل کی بروقت نشاندہی اور ان کے مؤثر ازالے کو یقینی بنایا جا سکے اور عوامی خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لائی جا سکے۔
احساس بلدیہ— آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری۔

Address

Street No 2 Near Bank Of Khyber
Swat
19060

Telephone

+92946755744

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA KABAL SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TMA KABAL SWAT:

Shortcuts

Share