Tanzeem-e-Asatiza District Swat تنظیم اساتذہ ضلع سوات

  • Home
  • Pakistan
  • Swat
  • Tanzeem-e-Asatiza District Swat تنظیم اساتذہ ضلع سوات

Tanzeem-e-Asatiza District Swat تنظیم اساتذہ ضلع سوات Tanzeem-e-Asatiza is a teacher organization and a wing of Jumat-e-Islami District Swat

16/01/2026

انشاللہ
Good news uploading for newly appointed young teachers of district Swat....
YTA + TAP =✌️

15/01/2026

عزیز احمد امین
نو منتخب سیکرٹری تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع سوات کا اساتذہ کے مسائل کے حوالے سے گفتگو۔

15/01/2026
انقلاب بذریعہ تعلیمتعلیمی کانفرنس تحصیل مٹہ سواتبمقام مرکز الاسلامی مٹہ
14/01/2026

انقلاب بذریعہ تعلیم
تعلیمی کانفرنس تحصیل مٹہ سوات
بمقام مرکز الاسلامی مٹہ

ایجنڈا برائے تعلیمی کانفرنس تحصیل مٹہبتاریخ 14 جنوری، بروز بدھ، بوقت 10:00 بجے صبح، بمقام مرکز اسلامی مٹہ سوات1) درس قرآ...
05/01/2026

ایجنڈا برائے تعلیمی کانفرنس تحصیل مٹہ

بتاریخ 14 جنوری، بروز بدھ، بوقت 10:00 بجے صبح، بمقام مرکز اسلامی مٹہ سوات

1) درس قرآن:- 10:00 سے 10:30، قاری محمد طیب

2) درس حدیث:- 10:30 سے 10:45، مولانا محمد افضل
موضوع:- حکمت تدریس

3) خطاب:- مسلم استاد دور حاضر میں 10:45 سے 11:15، نعیم اللہ ڈائریکٹر پرورش

4) خطاب:- تعلیم اور اکیسویں صدی کے چیلنجز، 11:15 سے 11:40، اختر علی خان صدر تنظیم اساتذہ سوات

5) نظم:- 11:40 سے 11:50، محمد شیر خان

6) خطاب:- انقلاب بذریعہ تعلیم، 11:50 سے 12:20، حمیدالحق صاحب امیر جماعت اسلامی سوات

7) دعاء 12:30

شعبہ نشرو اشاعت تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع سوات

(کبل سوات)۔۔۔آج بمورخہ 3 جنوری 2026، بروز ہفتہ اجتماع ارکان تنظیم اساتذہ تحصیل کبل بمقام رہائشگاہ سابقہ صدر تنظیم اساتذہ...
03/01/2026

(کبل سوات)۔۔۔آج بمورخہ 3 جنوری 2026، بروز ہفتہ اجتماع ارکان تنظیم اساتذہ تحصیل کبل بمقام رہائشگاہ سابقہ صدر تنظیم اساتذہ ضلع سوات ملک اختر علی خان پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں کافی تعداد میں ارکان تنظیم نے شرکت کی۔ موجودہ صدر ضلع پرنسپل اختر علی خان مہمان خصوصی تھے۔ اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ رواں سال کیلئے منصوبہ بندی کی گئی۔ انشاللہ 11 جنوری 2026 بروز اتوار کو تحصیل کبل میں تنظیم اساتذہ تحصیل کبل کے زیر اہتمام تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں نئے بھرتی اساتذہ کیلئے ویلکم پارٹی جبکہ ریٹائرڈ اساتذہ کیلئے الوداعی پروگرام کا انعقاد ہوگا۔ جبکہ خواتین اساتذہ کیلئے بھی ایک الگ ہال میں خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا انشاءاللہ۔

شعبہ نشرو اشاعت تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع سوات

Address

Swat
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-e-Asatiza District Swat تنظیم اساتذہ ضلع سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share