عوامی نيشنل پارټی جامبيل

عوامی نيشنل پارټی جامبيل Political Party

صدر عوامی نیشنل پارٹی و ایڈوائزر پی ایس ایف سینیٹر ایمل ولی خان نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال ب...
01/05/2026

صدر عوامی نیشنل پارٹی و ایڈوائزر پی ایس ایف سینیٹر ایمل ولی خان نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال بنانے کیلئے 2002 سے قبل کے تمام پی ایس ایف رہنماؤں سے بھی درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
یہ درخواستیں 7 مئی تک تمام امیدواران باچا خان مرکز پشاور میں جمع کراسکتے ہیں۔
منتخب کیے جانے والے آرگنائزرز ملک بھر کے تمام یونٹس میں پی ایس ایف کو فعال بنانے، نوجوانوں کو منظم کرنے اور تنظیمی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

28/04/2026
19/04/2026

کل رات سابق وزیر ایوب خان اشاڑی کے حجرے اور گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ الحمد اللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ایوب خان اپ...
07/04/2026

کل رات سابق وزیر ایوب خان اشاڑی کے حجرے اور گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ الحمد اللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ایوب خان اپنے ساتھیوں سمیت بلکل محفوظ ہے

05/04/2026



05/04/2026


02/04/2026



07/02/2026

ملګرو پيج خراب شوې دې ۔ ستاسو ده مرستې ضرورت دې ۔
شئير کئ او فالو ګئ

Address

Swat

Telephone

+923005619016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی نيشنل پارټی جامبيل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share