JTI Tehsil Swabi

JTI Tehsil Swabi جمعیت طلباء اسلام تحصیل صوابی کا آفیشل فیس بک پیج

جمعیت طلباء اسلام ضلع صوابی کے صدر حافظ عامر سہیل  صدیقی اور تحصیل صوابی کے جنرل سیکرٹری اسامہ  فرمانجمعیت علماء اسلام ک...
17/08/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع صوابی کے صدر حافظ عامر سہیل صدیقی
اور تحصیل صوابی کے جنرل سیکرٹری اسامہ فرمان
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب کے ہاتھوں سے حسن کارکردگی شیلڈ وصول کررہے ہیں ۔

14/08/2026

وطن تو سلامت رہے 🇵🇰🫡❣️

تمام نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
14/08/2026

تمام نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

اعلانِ مبارکبادجمعیت طلباء اسلام تحصیل صوابی کے صدر جناب ثاقب خان اور جنرل سیکرٹری اسامہ فرمان کی جانب سے سالانہ امتحان ...
06/08/2026

اعلانِ مبارکباد
جمعیت طلباء اسلام تحصیل صوابی کے صدر جناب ثاقب خان اور جنرل سیکرٹری اسامہ فرمان کی جانب سے سالانہ امتحان جماعت نہم و دہم میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ و طالبات اور ان کے معزز والدین کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
ہم ان طلبہ و طالبات کی بھی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو اس مرتبہ کامیاب نہ ہو سکے۔ مایوس ہونے کے بجائے اپنی محنت اور لگن کو جاری رکھیں، ان شاء اللہ آپ بھی مستقبل میں کامیابی سے ہمکنار ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو علمِ نافع، بہترین کامیابی، روشن مستقبل اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
والسلام
منجانب:
اسامہ فرمان
جنرل سیکرٹری
جمعیت طلباء اسلام تحصیل صوابی
جاری کردہ:
حافظ حنظلہ
سیکرٹری اطلاعات
جمعیت طلباء اسلام تحصیل صوابی

17/06/2026

#اجلاس

 #اجلاس
17/06/2026

#اجلاس

17/06/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع صوابی کے زیر اہتمام مین صوابی بازار میں"دعوتی مہم" بسلسلہ 18جون کو ہونے والے عظیم الشان شیخ الاسلام شیخ ادریس شہــید کانفرنس چارسدہ
دعوتی مہم میں جمعیت علماء اسلام تحصیل صوابی کے امیر مولانا عبدالصمد حقانی،جمعیت طلباء اسلام ضلع صوابی کے صدر مولانا عامر سھیل صدیقی،تحصیل صوابی کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرحمان ،جناب عبدالسلام ھمدرد،جے ٹی آئی تحصیل صوابی کے صدرجناب ثاقب، جنرل سیکرٹری جناب اسامہ فرمان اور ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل صوابی کے کوارڈینیٹر احسان اللہ جمعیتی نے دعوتی مہم میں حصہ لیا۔۔

16/06/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع صوابی کے زیر اہتمام مین صوابی بازار میں"دعوتی مہم" بسلسلہ 18جون کو ہونے والے عظیم الشان شیخ الاسلا...
16/06/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع صوابی کے زیر اہتمام مین صوابی بازار میں"دعوتی مہم" بسلسلہ 18جون کو ہونے والے عظیم الشان شیخ الاسلام شیخ ادریس شہــید کانفرنس چارسدہ
دعوتی مہم میں جمعیت علماء اسلام تحصیل صوابی کے امیر مولانا عبدالصمد حقانی،جمعیت طلباء اسلام ضلع صوابی کے صدر مولانا عامر سھیل صدیقی،تحصیل صوابی کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرحمان ،جناب عبدالسلام ھمدرد،جے ٹی آئی تحصیل صوابی کے صدرجناب ثاقب، جنرل سیکرٹری جناب اسامہ فرمان اور ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل صوابی کے کوارڈینیٹر احسان اللہ جمعیتی نے دعوتی مہم میں حصہ لیا۔۔

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Tehsil Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share