Dispute Resolution Council Swabi

Dispute Resolution Council Swabi The Dispute Resolution Council is a public service project of the Khyber Pakhtunkhwa Police

10/03/2026

ڈی آر سی صوابی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی جناب وقاص رفیق صاحب کی حصوصی ہدایت پر ایک اور مظلوم کو اس کا حق ملتے ہوئے اس کی زبانی سنیے

سہیل احمد ممبر ڈی آر سی رزڑ اور عمران خان ایڈوکیٹ جنرل سکنہ احد خان کے چچا جان شیر علی خان وفات پا گئے ہیں ۔ جن کا نماز ...
07/03/2026

سہیل احمد ممبر ڈی آر سی رزڑ اور عمران خان ایڈوکیٹ جنرل سکنہ احد خان کے چچا جان شیر علی خان وفات پا گئے ہیں ۔ جن کا نماز جنازہ کل بروز اتوار بوقت 11 بجے احد خان میں ادا کی جا ہے گی۔۔

04/03/2026

الحمدللہ ممبران کی کوشش روزے میں بھی جاری ❤️

مانیری سے تعلق رکنے والے ڈی ار سی  ممبر نورالحیات وفات پاگیا ھے.ان کی نماز جنازہ اج مورخہ  25فروری 2026 بوقت 2 بجے مانیر...
25/02/2026

مانیری سے تعلق رکنے والے ڈی ار سی ممبر نورالحیات وفات پاگیا ھے.ان کی نماز جنازہ اج مورخہ 25فروری 2026 بوقت 2 بجے مانیری گراونڈ میں ادا کی جایے گی٠٠

10/02/2026

آج ممبران ڈی آر سی نے دو خاندانوں کے درمیان صلح کر لیا جو بہت سالوں سے تنازغہ چلا آ رہا تھا یہ سب ممبران کی کوششو سے ممکن ہوا شکر الحمداللہ ہمارا سب سے پہلا کام دو دلوں کے درمیان بغض کو جڑ سے حتم کرنا ہے

22/12/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ضیاء الدین احمد صاحب کی خصوصی ٹاسک پر ڈی آر سی صوابی میں دو فریقین کے درمیان رقم اور دلی ناچاکی کو صلح میں بدلنے کے لیے ممبران کی کوشش ہمیشہ اول نمبر پر ہوگی

23/09/2025

ممبران ڈی آر سی کی بدولت پانچ سال کی دشمنی دوستی میں بدل گئی ہم ممبران ڈی آر سی کو اس محنت اور خلوص کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

31/07/2025

ممبران ڈی آر سی دو فریق کے درمیان صلح کرنے میں مشغول ہے آپ کے ہاں بھی اگر کوئی ناچاکی چل رہی ہے تو ڈی آر سی صوابی آپکی خدمت کے لیے بنائی گئی ہے

Address

Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dispute Resolution Council Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share