02/06/2026
🚨 🔍 تلاشِ گمشدگی | ایک ماں کی فریاد، خدارا مدد کریں 💔 🚨
اہم اطلاع | نوجوان لاپتہ
زیرِ نظر تصویر میں موجود نوجوان ارسلان ولد رحمت گل سکنہ عربی ڈھوک، چھوٹا لاہور لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ خصوصاً والدہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور اپنے پیارے کی خیریت کے لیے فکرمند ہیں۔
📢 اگر کسی بھائی کوارسلان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03149866680
🙏 انسانیت کے ناطے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے اور نوجوان جلد اپنے گھر والوں سے مل جائے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ارسلان کو خیریت کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ سے ملا دے۔ آمین
#ارسلان #صوابی