26/07/2026
گرمیوں کا موسم آ چکا ہے، اور ایسے موسم میں بھی خالص قدرتی شہد متوازن مقدار میں استعمال کرنا صحت کے لیے مفید غذا ہے۔
روزانہ ایک یا دو چمچ خالص شہد پانی میں ملا کر استعمال کرنا ایک اچھی غذائی عادت بن سکتی ہے۔ شہد قدرتی غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے اور جسم کی عمومی صحت، توانائی اور قوتِ مدافعت کی حمایت میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
آج ہم اپنی خوراک میں مختلف مصالحے اور تیار شدہ غذائیں تو شامل کرتے ہیں، لیکن اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ قدرتی نعمتوں کو اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ قدرتی شہد کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنائیں۔
Qazi Organic Food
🍯 ہمارے پاس بڑی مکھیوں کا بہترین، عمدہ اور خالص قدرتی شہد دستیاب ہے۔
✅ خالص ہونے کی ذمہ داری کے ساتھ
✅ فری ڈلیوری کی سہولت
✅ انتہائی مناسب ریٹ
✅ آدھا کلو، ایک کلو یا اپنی ضرورت کے مطابق مقدار دستیاب ہے
لوکیشن : پرمولی شیو اڈہ صوابی
🫶 شیوہ اڈہ اور قریبی مضافات میں ڈیلوری فری ہے
پراڈکٹس دیکھنے کیلئے
https://wa.me/c/923405810463
فيس بک پیج
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557319685360
فیس بک پروفائل
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557319685360
📲 واٹس ایپ / رابطہ نمبر:
03405810463