PTI Panjpir

PTI Panjpir This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek Insaf Panjpir"

🔥Gohar Khan memorial Football tournament Panjpir Swabi Opening Ceremony Today 🔥
29/03/2026

🔥Gohar Khan memorial Football tournament Panjpir Swabi Opening Ceremony Today 🔥

محترم تحصیل چیئرمین عطاء اللہ خان صاحب جنہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو نہایت دیانت داری، خلوص اور لگن کے ساتھ نبھایا۔ عطاء ا...
13/03/2026

محترم تحصیل چیئرمین عطاء اللہ خان صاحب جنہوں نے اپنی ذمہ داریوں کو نہایت دیانت داری، خلوص اور لگن کے ساتھ نبھایا۔ عطاء اللہ خان صاحب نے بطور تحصیل چیئرمین ہمیشہ عوام کی خدمت کو اپنی اولین ترجیح بنایا اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے دن رات محنت کی۔
ان کی قیادت میں علاقے میں بہت سے مثبت کام ہوئے، عوام کے مسائل سنے گئے اور انہیں حل کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی۔ ان کی سادگی، عاجزی اور عوام سے محبت نے انہیں ہر دل عزیز بنا دیا۔
ہم آج اگرچہ انہیں اس عہدے سے رخصت ہوتے دیکھ رہے ہیں، لیکن ان کی خدمات، خلوص اور اچھی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ جہاں بھی ہوں گے، اسی جذبے کے ساتھ قوم اور علاقے کی خدمت کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عطاء اللہ خان صاحب کو صحت، کامیابی اور مزید عزت و ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
بہت شکریہ۔

صوابی❤️تحصیل رزڑ، شیوہ اڈہ بازار✌️لوگ آج بھی جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیںلوگ آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں
31/01/2026

صوابی❤️
تحصیل رزڑ، شیوہ اڈہ بازار✌️
لوگ آج بھی جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیں
لوگ آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں

صوابی❤️تحصیل ٹوپی✌️لوگ آج بھی جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیںلوگ آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں
31/01/2026

صوابی❤️
تحصیل ٹوپی✌️
لوگ آج بھی جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیں
لوگ آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں

صوابی امن چوک❤️لوگ آج بھی جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیںلوگ آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں
31/01/2026

صوابی امن چوک❤️
لوگ آج بھی جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیں
لوگ آج بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں

شیوہ اڈہ
31/01/2026

شیوہ اڈہ

‏صوابی تیار ہو ! اسٹریٹ موومنٹ ریلی صوابی 31جنوری بروز ہفتہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوابی امن چوک میں 2بجے...
28/01/2026

‏صوابی تیار ہو ! اسٹریٹ موومنٹ ریلی صوابی 31جنوری بروز ہفتہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوابی امن چوک میں 2بجے خطاب کریں گے ۔


گوہر خان مرحوم، ہمایوں خان، اکرام خان،ہارون خان مرحوم کے چچا زاد بھائی،شہباز خان، فخر عالم خان، عباس خان، زرک خان کے چچا...
17/01/2026

گوہر خان مرحوم، ہمایوں خان، اکرام خان،ہارون خان مرحوم کے چچا زاد بھائی،

شہباز خان، فخر عالم خان، عباس خان، زرک خان کے چچا،

بابر خان کے والد بشیر خان انتقال کر گئے ہیں۔

ان کی نماز جنازہ آج 17 جنوری 2026 کو رات 10 بجے پنج پیر فٹ بال گراؤنڈ صوابی میں ادا کی جائے گی۔

"اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنیونین کونسل پنج پیر "محلہ برلورے"  میں علی شاد اور شفیق کے  والد صاحب محمد ی...
09/12/2025

"اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن

یونین کونسل پنج پیر "محلہ برلورے" میں علی شاد اور شفیق کے والد صاحب محمد یعقوب کاکا بقضائے الہی وفات پائے ہیں۔

نماز جنازہ آج دوپہر 02:00 بجے پنج پیر میں ادا کی جائے گی۔

تمام دوست مغفرت کی دعا کریں ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون یونین کونسل پنج پیر میں (SDO( C&W خرم آیاز  اور اعظم طارق کے چچا ملک شکیب وفات...
29/10/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
یونین کونسل پنج پیر میں (SDO( C&W
خرم آیاز اور اعظم طارق کے چچا ملک شکیب وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 11:00 بجے پنج پیر میں ادا کی جائے گی۔
الله مغفرت عطاء فرمائے

14/10/2025

چلو شاباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اب معافی مانگ

Address

Swabi

Telephone

+923466779891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Panjpir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share