Molana Fazle Ali Haqqani

Molana Fazle Ali Haqqani Vice President at Jamiat Ulma e Islam. Ex Education Minister Khyber Pukhtunkhwa
Ex Memeber CII Pak

احتجاج احتجاج احتجاج قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پرشیخ الحدیث مولانا محمد ادریس رح کے بہیمانہ شھــ ادت اور...
19/05/2026

احتجاج احتجاج احتجاج
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس رح کے بہیمانہ شھــ ادت
اور روز روز بڑھتی ہوئی کمر تھوڑ مہنگائی کے خلاف
انشاء اللہ 22 مئی صبح8 بجے امن چوک صوابی میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ہوگا
تمام احباب سے شرکت کی اپیل جاتی ہے
منجانب جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی

06/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی المناک اور افسوسناک شہادت پر انکی دینی سیاسی علمی تدریسی خدمات پر مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی کے تاثرات ،، شہید شیخ ادریس صاحب ایک انمول ہیرا تھے وہ علم کا بحر تھے اور پورا ملک ان سے فیض یاب ہورہا تھاانکی شہادت کا سانحہ پوری امت کے لئے اور بالخصوص ہمارے پختونخوا کے ایک بڑا المیہ ہے

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی ،صوبائی ...
05/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت پر جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی ،صوبائی فنانس سیکرٹری ،ضلعی جنرل سکریٹری حاجی نور الاسلام خان کی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

11/04/2026

//ضلع صوابی کے کارکنان کے نام پیغام // اہم پریس کانفرنس//

ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب جنرل سیکرٹری حاجی نور الاسلام خان صاحب نے کل ہونے والے امریکہ اســ رائــ یــ ل مردہ باد و دستور اسلام کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے ہدایات جاری کردی

انشاء اللہ کل (دوپہر 3 بجے) ضلع صوابی کا قافلہ مولانا فضل علی حقانی صاحب اور حاجی نور الاسلام خان کی قیادت میں مردان
سپورٹس کمپلیکس کی طرف۔۔۔۔۔۔۔۔ ( انبار انٹرچینج ) سے روانہ ہوگی۔

( تحصیل ٹوپی۔۔۔تحصیل صوابی۔۔۔۔تحصیل چھوٹا لاہور )
کے کارکنان کو (انبار انٹرچینج).... پر مقررہ وقت سے پہلے پہنچنے کی ہدایات ۔

( تحصیل رزڑ ) کے کارکنان (دوبیان انٹرچینج)
یا ( تحصیل قیادت کا مقرر کردہ مقام ) سے ضلعی قیادت کے قافلے میں شامل ہونگے ۔

اس موجودہ فرسودہ نظام کے خلاف ہر مکتبہ فکر کے عوام کو
اس عظیم الشان کانفرنس میں ضلع صوابی سے بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی ۔






احتـــــــــــــــجاج احـــــــــــــتجاج !!!!قـــــــــــــائد جمعیت مولانا فضــــل الرحمن صاحب کی حکم پر کمر توڑ مہنگا...
07/04/2026

احتـــــــــــــــجاج احـــــــــــــتجاج !!!!

قـــــــــــــائد جمعیت مولانا فضــــل الرحمن صاحب کی حکم پر کمر توڑ مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات ظالمانہ فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کا اعــــــــــــلان :::

جمعــــــیت علماء اسلام ضلع صـــــــــــــــوابی کے زیر اہتمام ٹھنڈ کوئی بازار میں نماز جمعہ کے بعد 1:30 بھرپور احتـــــــجاج ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ

تمام احباب قائد جمعیت کی حکم بجا لانے میں بھرپور کردار ادا کر ے اور اپنا شرکت اپنے ساتھیوں سمیت یقینی بنائے

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے مجلسِ عاملہ و تحصیل امراء و نظماء اور تمام شعبہ جات کا مشترکہ اجلاس بسلسلہ 12 اپریـــــــ...
06/04/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے مجلسِ عاملہ و تحصیل امراء و نظماء اور تمام شعبہ جات کا مشترکہ اجلاس
بسلسلہ 12 اپریـــــــــــــل مردان کانفرنس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب جامعہ رشیدیہ ٹھنڈکوئی میں منعقد ہوا

" صوبــــــــــائی قائـــــــــدین کا دورہ ضلع صوابی بسلسلہ تیاری 12 اپریـــــــــــــل دستورِ اســــــــلام کانفــــــر...
30/03/2026

" صوبــــــــــائی قائـــــــــدین کا دورہ ضلع صوابی
بسلسلہ تیاری 12 اپریـــــــــــــل دستورِ اســــــــلام کانفــــــرنس

صوبائی قائدین جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے معزز اراکین مجلس عمومی سے خصوصی خطاب فرمائینگے
تمام اراکین ذمہ داری کا ثبوت دیکر اپنی شرکت یقینی بنائے
پرگروام ان شاءاللہ 2 بجـــــــے جامعہ رشیدیہ ٹھنڈ کوئی میں منعقد ہوگا

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر و ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب دارالعلوم شمسیہ زیدہ سٹی میں ختم نبوت...
29/03/2026

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر و ضلعی امیر مولانا فضل علی حقانی صاحب دارالعلوم شمسیہ زیدہ سٹی میں ختم نبوت اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے

جمعیت علماء اسلام کے دیرینہ ساتھی جمعیت اساتذہ کے صوبائی ڈپٹی کنوینر جید عالم دین مولانا ابراہیم مظہری صاحب کی ناگہانی و...
28/03/2026

جمعیت علماء اسلام کے دیرینہ ساتھی جمعیت اساتذہ کے صوبائی ڈپٹی کنوینر جید عالم دین مولانا ابراہیم مظہری صاحب کی ناگہانی وفات پر جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے امیر مولانا فضل علی حقانی و ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی نور الاسلام خان کا دلی تعزیت اور انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار

مولانا مرحوم کی ناگہانی وفات کی خبر نے رنجیدہ کیا ، مولانا فضل علی حقانی
موت ایک اٹل حقیقت ہے جو کہ ہر ذی روح کو ائی گی ،مولانا ابراہیم مظہری صاحب کی وفات ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ،،، مولانا فضل علی حقانی
مولانا مرحوم ایک سیاسی اور سماجی شخصیت تھے انکے جمعیت علماء اور اساتذہ برادری کے گرانقدر خدمات ہے ۔۔۔۔ مولانا فضل علی حقانی
مولانا مرحوم کی وفات ایک خاندان ایک خاندان کا غم نہیں ہے ۔۔انکی وفات سےپورا علاقہ اور جمعیت علماء سوگوار ہے ، حاجی نور الاسلام خان
ہم مولانا مرحوم کے اہل خانہ ،متعلقین محبین شاگرادن سے دلی تعزیت کرتے ہیں حاجی نور الاسلام خان
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی

Address

Swabi
23510

Telephone

+923159770955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Fazle Ali Haqqani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share