PML N

PML N Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N, Political Party, Swabi.

07/05/2026
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گےدورہءِ گلگت بلتستان کے دوران وزیرِ اعظم کی گورنر محمد...
07/05/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

دورہءِ گلگت بلتستان کے دوران وزیرِ اعظم کی گورنر محمدسید مہدی شاہ اور وزیرِ اعلی جسٹس (ر) یار محمد سے ملاقات ہوگی

وفاقی وزراء احسن اقبال، سردار اویس احمد خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ، انجینئیر امیر مقام، عبدالعلیم خان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہونگے

PUNJAB SAHULAT BAZAR EXPANSION BIG RELIEF FOR CITIZENS!
06/05/2026

PUNJAB SAHULAT BAZAR EXPANSION BIG RELIEF FOR CITIZENS!

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding the Ministry of National Health Services, Regulations ...
06/05/2026

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting regarding the Ministry of National Health Services, Regulations and Coordination.

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاکستان نیوی کو خراجِ تحسین
06/05/2026

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاکستان نیوی کو خراجِ تحسین

"سی ایم پنجاب رحمت کارڈ کا اجراء"• 50,000 خاندانوں کی مالی معاونت• بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے، یتیم بچوں کیلئے 1 لاکھ روپے• ...
02/05/2026

"سی ایم پنجاب رحمت کارڈ کا اجراء"

• 50,000 خاندانوں کی مالی معاونت
• بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے، یتیم بچوں کیلئے 1 لاکھ روپے
• ادائیگی بذریعہ جاز کیش ہو گی

ہیلپ لائن 1077 | رجسٹریشن کیلئے CM RAHMAT CARD ایپ ڈاؤن لوڈ کریں | rahmatcard.punjab.gov.pk وزٹ کریں

🔹پنجاب حکومت کی اپنی چھت ؛اپنا گھر اسکیم – اپڈیٹ 2026⚠️✅ اب بلاسود قرض حاصل کریں:• 15 لاکھ: نیا گھر (1–10 مرلہ پلاٹ)• 10...
02/05/2026

🔹پنجاب حکومت کی اپنی چھت ؛اپنا گھر اسکیم – اپڈیٹ 2026⚠️

✅ اب بلاسود قرض حاصل کریں:
• 15 لاکھ: نیا گھر (1–10 مرلہ پلاٹ)
• 10 لاکھ: ڈبل سٹوری بنوانے کیلئے
• 5 لاکھ: مرمت و تزئین

✅ ادائیگی: 9 سال آسان اقساط
✅ شرط: ملکیت کا ثبوت لازمی
✅ ایک شخص صرف ایک کیٹیگری میں اپلائی کر سکتا ہے
ان لائن اپلائی کریں

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share