PMLn VC Danakool

PMLn VC Danakool Shakeel Ahmad Official 🐅

اسلام آباد، 24 جولائی 2025 — آج سینیٹ اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب سینیٹر نیاز امیر مقام نے اپنے عہدے ...
24/07/2025

اسلام آباد، 24 جولائی 2025 — آج سینیٹ اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب سینیٹر نیاز امیر مقام نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے ان سے حلف لیا اور انہیں ایوان بالا میں خوش آمدید کہا۔

24/07/2025
*ایک نامعلوم شخص کے نغش بمقام جان پاپڑ دریائے سندھ کے کنارے پر ملی ہے جسکے ورثاء معلوم نہیں ہے اور اسکے ساتھ  NICوغیرہ ب...
20/07/2025

*ایک نامعلوم شخص کے نغش بمقام جان پاپڑ دریائے سندھ کے کنارے پر ملی ہے جسکے ورثاء معلوم نہیں ہے اور اسکے ساتھ NICوغیرہ بھی نہیں ہے اگر کوئی اسکو جانتا ہے تو برائے مہربانی تھانہ چکیسر کے ساتھ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں*
*0996855161*
*03469069410*
*03449595559*
*03415353120*

الحمدُ للہ اللّٰہ تعالیٰ کی خصوصی کرم اور آپ سب دوستوں کی دعا سے پیارے مشر صاحب کا آپریشن کامیابی سے ہو چوکا ہے اب طبیعت...
20/07/2025

الحمدُ للہ اللّٰہ تعالیٰ کی خصوصی کرم اور آپ سب دوستوں کی دعا سے پیارے مشر صاحب کا آپریشن کامیابی سے ہو چوکا ہے اب طبیعت کافی بہتر ہے اللّٰہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ اللّٰہ مشر کو جلد ازجلد صحت کاملا عطاء فرمائے آمین

پیارا مشر ہر  دلعزیز شخصیت جناب الحاج عبدالمنان صاحب کا آج کمر کا آپریشن ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے حاجی صاحب ایک مل...
19/07/2025

پیارا مشر ہر دلعزیز شخصیت جناب الحاج عبدالمنان صاحب کا آج کمر کا آپریشن ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے حاجی صاحب ایک ملنگ ساز انسان ہے اللّٰہ تعالیٰ کامل صحت عطاء فرمائیں آمین

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLn VC Danakool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share