03/10/2025
🌿✨ پاک، صاف و شفاف خیبرپختونخوا مہم کا آغاز ✨🌿
تب
محکمہ بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا کے تعاون سے
ویلج کونسل یعقوبی3 کے چیئرمین اور معزز اراکین نے
آج "پاک، صاف و شفاف خیبرپختونخوا" مہم کا آغاز کیا ✅
یہ مہم ہمارے علاقے کو مزید خوبصورت، صاف ستھرا رہنے کے قابل بنانے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اپنے گاؤں اور ضلع کو پاکیزگی اور شفافیت کی مثال بنائیں۔ 💚
*پاک صاف خیبرپختونخوا ویلج کونسل یعقوبی 3