𝐃𝐨𝐝𝐡𝐞𝐫

𝐃𝐨𝐝𝐡𝐞𝐫 WhatsApp📱Your Messages: 03412828208

إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ محلہ پایا خیل ، ڈوڈھیر ، د بلادر خان لالا زوئے او د علی گوہر خان او آفاق د...
24/03/2026

إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
محلہ پایا خیل ، ڈوڈھیر ، د بلادر خان لالا زوئے او د علی گوہر خان او آفاق دل روارۀ (واحل خان) وفات شوے دے۔
جنازہ بہ ئی انشاءاللہ نن 09:00 بجے ماسخوتن ادا کیگی۔
اللہ دی ورتہ بخنہ اوکی، آمین
او پسماندگانو تہ دی اللہ صبر نصیب کی ،

🌙✨ الحمدللہ! جامع مسجد (اڈہ مسجد) میں نمازِ عید کی تصویری جھلکیاں۔نماز کے بعد ایک خوبصورت منظر ! ہر طرف خوشیاں، مسکراہٹی...
21/03/2026

🌙✨ الحمدللہ! جامع مسجد (اڈہ مسجد) میں نمازِ عید کی تصویری جھلکیاں۔

نماز کے بعد ایک خوبصورت منظر ! ہر طرف خوشیاں، مسکراہٹیں اور بھائی چارے کا جذبہ۔
سب ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد۔ 🤲❤️

عید صرف خوشی کا دن نہیں بلکہ اخوت، محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا پیغام دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعاؤں اور قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں میں ہمیشہ خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین 🌸

🌙 عید مبارک 🌙






🌙✨ میری طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے 🤲💖یہ عی...
21/03/2026

🌙✨ میری طرف سے تمام دوستوں کو عید مبارک ✨🌙

اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے 🤲💖
یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں مسکراہٹیں، سکون اور برکتیں لے کر آئے 🌸🌙

Eid Mubarak to all my dear friends! 🎉🥰

إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ محلہ دولت خیل ، ڈوڈھیر ، د محمود الرحمن او شاھد الرحمن  رور امیر رحمان وفا...
11/03/2026

إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
محلہ دولت خیل ، ڈوڈھیر ، د محمود الرحمن او شاھد الرحمن رور امیر رحمان وفات شوے دے۔
جنازہ بہ ئی انشاءاللہ سبا 11:00 بجے ادا کیگی۔
اللہ دی ورتہ بخنہ اوکی، آمین
او پسماندگانو تہ دی اللہ صبر نصیب کی ،

🌹 آج مورخہ 21 فروری 2026 🌹ہمارے معزز  حاجی الرحمن عرف طورے کاکا آج بحیثیت کلاس فور گورنمنٹ ہائی سکول ڈوڈھیر سے باعزت طور...
21/02/2026

🌹 آج مورخہ 21 فروری 2026 🌹
ہمارے معزز حاجی الرحمن عرف طورے کاکا آج بحیثیت کلاس فور گورنمنٹ ہائی سکول ڈوڈھیر سے باعزت طور پر ریٹائرڈ ہوگئے۔
انہوں نے مسلسل 33 سال، 11 ماہ اور 18 دن نہایت ایمانداری، محنت اور خلوص کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں۔
ان کی سادگی، وقت کی پابندی اور ادارے سے وفاداری سب کے لیے ایک مثال ہے۔
ہم ان کی بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

18/02/2026

ټولو مسافرو او کلی والو تہ د روژی میاشت ډیر ډیر مبارک شہ ۔
خوشحالہ او آباد اوسئ۔

🏆 کبڈی میچ کا شاندار فائنل مقابلہ 🏆🤼‍♂️ ڈوڈھیر بمقابلہ زروبئایک زبردست اور سنسنی خیز فائنل کبڈی میچ 💥جس میں دونوں ٹیموں ...
17/02/2026

🏆 کبڈی میچ کا شاندار فائنل مقابلہ 🏆
🤼‍♂️ ڈوڈھیر بمقابلہ زروبئ
ایک زبردست اور سنسنی خیز فائنل کبڈی میچ 💥
جس میں دونوں ٹیموں نے بھرپور کھیل پیش کیا۔
🥇 ونر: زروبئ 🎉
رنر اپ : ڈوڈھیر
📊 فائنل پوائنٹس:
زروبئ: 40
ڈوڈھیر: 31
📍 مقام: گراونڈ زروبئ
زروبئ کی ٹیم کو شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو 👏🔥
کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے ،
Well done Dodher Team 👍👍




🌿 ویلج کونسل ڈوڈھیر – صفائی مہم 🌿ویلج کونسل ڈوڈھیر میں جاری صفائی مہم میں ویلج کونسل کے محنتی اسٹاف اور ورکرز  شاندار کا...
15/02/2026

🌿 ویلج کونسل ڈوڈھیر – صفائی مہم 🌿
ویلج کونسل ڈوڈھیر میں جاری صفائی مہم میں ویلج کونسل کے محنتی اسٹاف اور ورکرز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ 👏 انہوں نے بھرپور ذمہ داری اور لگن کے ساتھ گاؤں کی صفائی کو یقینی بنایا۔
ہم ویلج کونسل ڈوڈھیر کے سٹاف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کی محنت واقعی قابلِ تحسین ہے۔ 🌟
صاف گاؤں، صحت مند زندگی! 💚





09/02/2026

السلام علیکم۔
یہ پیج تمام ڈوڈھیر والوں کا ہے ۔ کسی قسم کی خبریں ، ختم القرآن ، فوتگی کی خبر ، یا دیگر مسائل پیج پر شیئر کرنے کیلئے نیچے دئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔03412828208

09/02/2026
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ محلہ دولت خیل ، ڈوڈھیر ، د جمیر الرحمن ، ارشد رحمان ، معراج او قادر الرحمن...
08/02/2026

إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
محلہ دولت خیل ، ڈوڈھیر ، د جمیر الرحمن ، ارشد رحمان ، معراج او قادر الرحمن والد صیب زر رحمان کاکا وفات شوے دے۔
جنازہ بہ ئی انشاءاللہ نن 02:00 بجے ادا کیگی۔
اللہ دی ورتہ بخنہ اوکی، آمین
او پسماندگانو تہ دی اللہ صبر نصیب کی ،

🏆 کبڈی میچ کا شاندار مقابلہ 🏆🤼‍♂️ تحصیل صوابی بمقابلہ تحصیل لاہورایک زبردست اور سنسنی خیز کبڈی میچ 💥جس میں دونوں ٹیموں ن...
09/01/2026

🏆 کبڈی میچ کا شاندار مقابلہ 🏆
🤼‍♂️ تحصیل صوابی بمقابلہ تحصیل لاہور
ایک زبردست اور سنسنی خیز کبڈی میچ 💥
جس میں دونوں ٹیموں نے بھرپور کھیل پیش کیا۔
🥇 ونر: تحصیل صوابی 🎉
📊 فائنل پوائنٹس:
صوابی: 40
لاہور: 36
📍 مقام: گراونڈ ڈوڈھیر
تحصیل صوابی کی ٹیم کو شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو 👏🔥




Address

Dodher
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐨𝐝𝐡𝐞𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category