Star Vice

Call Directions Website Contact the organization

Star Vice good

السلام علیکم سابق اسپیکر اسد قیصر صاحب، صوبائی وزیر عاقب اللہ صاحب،ہمارے علاقے کے راستے کا وعدہ کیے ہوئے 5 سال گزر چکے ہ...
19/07/2026

السلام علیکم سابق اسپیکر اسد قیصر صاحب، صوبائی وزیر عاقب اللہ صاحب،
ہمارے علاقے کے راستے کا وعدہ کیے ہوئے 5 سال گزر چکے ہیں، جبکہ ٹینڈر پاس ہوئے بھی 2 سال ہو گئے ہیں، لیکن افسوس کہ آج تک عملی طور پر کام شروع نہیں کیا گیا۔
گزشتہ الیکشن میں وعدہ کیا گیا تھا کہ سب سے پہلے ہمارے راستے کی تعمیر کی جائے گی، مگر یہ وعدہ آج تک پورا نہیں ہوا۔ بارش کے موسم میں یہ راستہ عوام، طلبہ، مریضوں، خواتین اور بزرگوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بنتا ہے۔
پنج پیر کے دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں، لیکن ہمارے راستے کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
اب ایک بار پھر الیکشن قریب ہیں، اور یقیناً پھر وہی وعدے دہرائے جائیں گے۔ لیکن عوام کو اب وعدے نہیں، بلکہ عمل چاہیے۔
ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے راستے کی تعمیر فوری طور پر شروع کی جائے اور عوام سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں۔

Aqib Ullah Khan
Huzaifa Yousafzai
PTI Panjpir
Tor gull memes

01/02/2026

26/11/2025

゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

23/11/2025

,اسلام علیکم دوستوں

23/11/2025

゚viralシfypシ゚

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Vice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Star Vice:

Shortcuts

Share