PPP UC-04 ward -04 Sukkur

PPP UC-04 ward -04 Sukkur یونین کونسل 4 وارڈ 4 جیئے شاہ ٹاؤن۔ وارڈ کی بہتری کیلئے عمران علی جتوئی کا ساتھ دیں ۔شکریہ

07/02/2026

عمرہ مبارک بھائ جان

Imran Ali Jatoi

یونین کونسل 04 کے جنرل کونسلر عمران علی جتوئی کی بھائی ریحان جتوئی کو عمرہ کی سعادت پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول ہو۔۔۔یونی...
07/02/2026

یونین کونسل 04 کے جنرل کونسلر عمران علی جتوئی کی بھائی ریحان جتوئی کو عمرہ کی سعادت پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول ہو۔۔۔
یونین کونسل 04 کے وائس چئرمین سلیم احمد مگسی اور جنرل کونسلر عبدالرزاق شیخ اور جنرل کونسلر رانجھن مگسی اور علی رضا شیخ بھی موجود ۔۔۔

چیئرمین سکھر ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ کو عمرہ کی سعادت پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول ہو۔۔۔یونین کونسل 04 کے کونسلر عم...
30/01/2026

چیئرمین سکھر ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ کو عمرہ کی سعادت پر ڈھیر ساری مبارکباد قبول ہو۔۔۔
یونین کونسل 04 کے کونسلر عمران علی جتوئی اور وائس چئرمین سلیم احمد مگسی بھی موجود ۔۔۔

03/01/2026

علی ع والوں کو علی مبارک ہو
تمام عالم اسلام کو مولا علی ع کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔🩵
Imran Ali Jatoi

27/12/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش طرف روانہ ـ چلو چلو گڑی خدا بخش چلو

Syed Nasir Hussain Shah
Syed Kumail Hyder Shah
Barrister Arsalan Islam Shaikh
Muhammad Yaseen Arain
Imran Ali Jatoi

27/12/2025

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جان دے کر یہ ثابت کیا کہ جمہوریت کی جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی۔ وہ ایک سوچ، ایک تحریک، اور ایک امید کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش طرف روانہ ـ
چلو چلو گڑی خدا بخش چلو

Syed Nasir Hussain Shah
Syed Kumail Hyder Shah
Barrister Arsalan Islam Shaikh
Imran Ali Jatoi

جئی شاہ ٹاؤن یونین 04 وارڈ 04 کے جنرل کونسلر عمران علی جتوئی کے کراچی ائیر پورٹ پر میمبر قومی اسمبلی جناب نعمان اسلام شی...
13/12/2025

جئی شاہ ٹاؤن یونین 04 وارڈ 04 کے جنرل کونسلر عمران علی جتوئی کے کراچی ائیر پورٹ پر میمبر قومی اسمبلی جناب نعمان اسلام شیخ صاحب سے ملاقات -

#

13/12/2025

یونین 04 وارڈ 04 ایوب گیٹ، کے جنرل کونسلر عمران علی جتوئی نے چئیرمین محمد یاسین ارائیں وائس چیئرمین سلیم مگسی کے ہمراہ وارڈ نمبر 04 کے ڈرینیج کے مسئلے کے حل کے حوالے سے دورہ کیا، اور جلد کام بھی کروایا گیا ـ
اس موقع پر کونسلر نوید خان اور سابق کونسلر وسیم خان بھی موجود ہیں

#
Imran Ali Jatoi

21/11/2025

#ایئر فورس #والی گلی #میں ڈرینج # کا مسئلہ حل یوسی 04 وارڈ 04 کے کونسلر عمران علی جتوئی کی درخواست پر صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ صاحب چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ صاحب کے خصوصی تعاون سے وارڈ 04 میں ترقیاتی کام کیا گیا ہے۔

 #یونین 04  #وارڈ نمبر 04 میں  #ترقیاتی کاموں   #کے حوالے سے  #سروے چیئرمین محمد یاسین آرائین وائس چیئرمین سلیم مگسی، او...
19/11/2025

#یونین 04 #وارڈ نمبر 04 میں #ترقیاتی کاموں #کے حوالے سے #سروے
چیئرمین محمد یاسین آرائین وائس چیئرمین سلیم مگسی، اور کونسلر عمران علی جتوئی ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سروے کرایا گیا جو انشاءاللہ بہت جلد صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ صاحب کے فنڈ اور سید کمیل حیدر شاہ صاحب کے خصوصی تعاون سے وارڈ 04 ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوگا ـ

سکھر : صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بندر روڈ کی سائیڈ پر روڈ کی تعمیر اور ڈرینج لائن کی تنصیب کے اہم تر...
04/11/2025

سکھر : صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بندر روڈ کی سائیڈ پر روڈ کی تعمیر اور ڈرینج لائن کی تنصیب کے اہم ترقیاتی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ رکنِ قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ، ڈپٹی میئر سکھر ڈاکٹر ارشد مغل، ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد خان، ایس ایس پی سکھر اظہر مغل، اسسٹنٹ کمشنر سٹی سمیت بلدیاتی و ضلعی افسران بھی موجود تھے۔

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP UC-04 ward -04 Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share