09/01/2026
پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر
پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی سکھر کے صدر عبدالفتح ابڑو کی جانب سے انجمن تاجران غریب آباد سکھر کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد!
صدر عبدالفتح ابڑو نے محمد عدنان اعظم خان کو جنرل سیکرٹری اور محمد شاہد بھائی کو نائب صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب قیادت تاجر برادری کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔