Arze Pakistan Party Official

Arze Pakistan Party Official ●▬▬๑۩ ارضِ پاکستان پارٹی۩๑▬▬●

18/04/2022

News Channel & News Paper

تمام سیاسی پارٹیاں سب سے پہلے پاکستان کا  IMF سے لیا ہوا قرض اتارنے کے لیے اپنے ورکروں سے چندہ دینے کا اعلان کریں، جتنے ...
18/04/2022

تمام سیاسی پارٹیاں سب سے پہلے پاکستان کا IMF سے لیا ہوا قرض اتارنے کے لیے اپنے ورکروں سے چندہ دینے کا اعلان کریں، جتنے سیاست دان الیکشن میں خرچہ کرتے ہیں اتنا پیسہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو جمع کروائے پھر الیکشن میں حصہ لیں، اور سرکار ملازمین آدھی سیلری جمع کروائے عوام حسبِ حثیت کے مطابق چندہ دیں تاکہ اس موذی مرض سے جان جھوٹے اور آئین میں کرپشن کی سزا سخت ہونے کے ساتھ فوری عمل ہو اور کرپشن کرنے والوں کی جائیداد ضبط کریں اور سرکاری ادارے آزاد و خود مختیار ہو ، اور اس جدید دورہ میں جدید ٹیکنالوجی موبائیل کے ذریعے الیکشن کروائے تاکہ الیکشن میں خرچہ ہونی والے اربوں روپیہ کی کیثر رقم بچائی جائی، اور عوم آدمی آسانی کے ساتھ گھر بیھٹے الیکشن میں حصہ لے سکے،

ایڈمن

08/02/2022

جئي سنڌ جئي پاڪستان

23/01/2022
11/01/2022

best ehsaas point facbook page

Address

Ghotki
Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arze Pakistan Party Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Arze Pakistan Party Official:

Share